تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُبانَہ زَن" کے متعقلہ نتائج

ہَمدَم

رفیق، یار، دوست

ہمدم دیرینہ

ہَم داماں

ہَم دَمی

ہم دم کی تانیث، دوستی، یاری، رفیق، صحبت

ہَمَہ دَم

ہر گھڑی، ہر لحظہ، ہر وقت، ہمہ وقت، ہر دم

ہَماں دَم

اسی وقت ، فوراً ، یکایک ، جوں ہی کہ.

hemidemisemiquaver

موسیقی: نصف (رک) کے مساوی سُر جسے چونسٹھواں سُر بھی کہتے ہیں۔.

حُمْائے دَمَوی

خونی بخار، اس کی دو قسمیں ہیں : (۱) وہ جو جوش و غلیان خون سے پیدا ہو (انگ: Synochus) (۲) وہ جو خون کی عفونت سے پیدا ہو (انگ : Thphus) اور (Typhoid Fever)

حُمائے دائِمَہ

تپ دائمی، لازمی بخار جو ہر وقت چڑھا رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زُبانَہ زَن کے معانیدیکھیے

زُبانَہ زَن

zubaana-zanज़ुबाना-ज़न

اصل: فارسی

وزن : 1222

زُبانَہ زَن کے اردو معانی

صفت

  • زبان سے تکلیف پہنچانے واالا، سخت کلامی کرنے والا
  • (مجازاً) بھڑکتا ہوا، شعلہ نکالنے والا، شعلہ زن

English meaning of zubaana-zan

Adjective

  • the one who uses cruel words, the one who have harshness in language
  • (Metaphorically) flaming, flamethrower, inflammable

ज़ुबाना-ज़न के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़बाबन से तकलीफ पहुँचाने वाला, कठोर वाणी वाला
  • (प्रतीकात्मक) भड़कता हुआ, ज्वाला उगलने वाला, ज्वलंतशील

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُبانَہ زَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُبانَہ زَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone