تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زورتھوڑا، غُصَّہ بَہُت، مار کھانے کی نِشانی" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زورتھوڑا، غُصَّہ بَہُت، مار کھانے کی نِشانی کے معانیدیکھیے

زورتھوڑا، غُصَّہ بَہُت، مار کھانے کی نِشانی

zor tho.Daa, Gussa bahut, maar khaane kii nishaaniiज़ोर थोड़ा, ग़ुस्सा बहुत, मार खाने की निशानी

ضرب المثل

Roman

زورتھوڑا، غُصَّہ بَہُت، مار کھانے کی نِشانی کے اردو معانی

  • کمزور غصہ ور آدمی عموماً مار کھاتا ہے

Urdu meaning of zor tho.Daa, Gussa bahut, maar khaane kii nishaanii

  • kamzor Gussaa var aadamii umuuman maar khaataa hai

ज़ोर थोड़ा, ग़ुस्सा बहुत, मार खाने की निशानी के हिंदी अर्थ

  • दुर्बल क्रोधित व्यक्ति सामान्यतया मार खाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زورتھوڑا، غُصَّہ بَہُت، مار کھانے کی نِشانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زورتھوڑا، غُصَّہ بَہُت، مار کھانے کی نِشانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone