تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زورِ قَلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زورِ قَلَم کے معانیدیکھیے
زورِ قَلَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تحریر کا زوردار ہونا، تحریر کا اثر، تحریر کی قوّت و جانداری
شعر
جو دیدہ ریزی بھی جاں گدازی کے ساتھ ہوگی تو لفظ سارے گہر بنیں گے
خلشؔ یقیناً یہ صرف زور قلم نہیں ہے جو شاعری ہے وہ شاعری ہے
مصرع طرح سے حالی کے قلم تھا مرعوب
ورنہ کچھ زور قلم اپنا دکھایا جاتا
شاعری دل لگی نہیں شوکتؔ
جو ہے زور قلم غنیمت ہے
English meaning of zor-e-qalam
Noun, Masculine
- power of pen, power of writing
ज़ोर-ए-क़लम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लेखन का ज़ोर, लेखन का प्रभाव, लेखन की शक्ति और जीवन शक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زورِ قَلَم)
زورِ قَلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔