تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زور آوَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زور آوَری کے معانیدیکھیے
زور آوَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- طاقت، توانائی، قوّت، سکت، اہلیت، زبردستی
شعر
گل پھول سے کب اس بن لگتی ہیں اپنی آنکھیں
لائی بہار ہم کو زورآوری چمن میں
پکڑ مژگاں کے پنجے سوں مروڑا یوں مرے دل کو
تری زورآوری میں آج رستم ہیں بلی انکھیاں
دل عرش سے گزرے ہے ضعف میں بھی
یہ زور آوری دیکھو زاری شب کی
English meaning of zor-aavarii
Noun, Feminine
- haughtiness, power, force, application of force
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زور آوَری)
زور آوَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔