تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زور آوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زور آوَر کے معانیدیکھیے
زور آوَر کے اردو معانی
صفت
- قوی، طاقتور، زبردست
شعر
نہ کر جبین خیام زخمی نہ سہہ عذابوں کی دھوپ سر پہ
نہ کر ہواؤں کی پرورش یوں کہ زور آور طناب ٹوٹے
لاٹھی پانی میں ڈالوں تو واپس آتی ہے پانی پر
دریا زور آور ہے کتنا میرا سرمایہ ہے کتنا
میں دیکھ لوں گا ترے اسپ تیرے زور آور
بس ایک بار تو اپنی حدوں سے باہر آ
English meaning of zor-aavar
Adjective
- forceful, forcible, powerful, vigorous, strong
- having strength
ज़ोर-आवर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शक्तिशाली, बलवान, पराक्रमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زور آوَر)
زور آوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔