تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُہْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُہْد کے معانیدیکھیے
زُہْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دنیوی چیزوں سے اجتناب یا بے رغبتی، دنیاداری سے لاتعلقی عبادت و ریاضت، پارسائی، پرہیزگاری
شعر
زاہدا زہد تو پڑھا، میں عشق
ہے مری اور تری کتاب میں فرق
نہ کہہ تو شیخ مجھے زہد سیکھ مستی چھوڑ
تری پسند جدا ہے مری پسند جدا
اے مصحفیؔ اب چکھیو مزا زہد کا تم نے
مے خانے میں جا جا کے بہت پی ہیں شرابیں
English meaning of zohd
Noun, Masculine
ज़ोहद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संसारिक सुखों का त्याग, इंद्रियनिग्रह, संयम, मनोगुप्ति, मुनिवृत्ति, पारसाई, परहेज़गारी, विरक्ति
زُہْد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُہْد)
زُہْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔