تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُہْد و تَقْویٰ" کے متعقلہ نتائج

تَق٘ویٰ

پرہیز گاری، پارسائی، خدا ترسی

تَق٘وا دینا

ڈھارس دینا ، تقویت دینا.

تَق٘ویٰ کرنا

خدا کا خوف کرنا ، پر ہیز گاری اختیار کرنا.

تَق٘ویٰ کار

پرہیز گار ، متّقی ، اللہ سے ڈرنے والا .

تقویٰ شکن

تقویٰ کو توڑنے والا، تقویٰ کو تڑوانے والا، جس سے عبادت میں خلل آئے، جس سے زاہد کا دماغ منتشر ہو

تَقْویٰ شِعار

تَق٘ویٰ بِاللہ

(تصوف) اللہ سے ڈرنا ، پرہیز گاری اختیار کرنا.

تَق٘ویٰ فِی اللہ

(تصوف) رک : تقویٰ باللہ.

تَکْوا

تکلا .

تِکْوا

(بٹئی) دھوک (کلابتو کی بٹائی کی تکلے نما سلائی) کا اوپر کا سرا جس پر کاری گر تیار کلابتو کی ککڑی بناتا جاتا ہے

تَقاوی

قوّت دینا، مدد دینا

تڑاوا

(ھ) مذکر۔ سامانِ آرائش

تَکْوائی

سخت نگرانی ، دیکھ بھال ، کسی پر نظر رکھنے کا عمل ، نگہداشت

تُڑْوائی

تڑائی

توڑْوائی

رک: تڑوائی.

تَکْواہی

سخت نگرانی ، دیکھ بھال ، کسی پر نظر رکھنے کا عمل ، نگہداشت

ٹَکْوانا

ٹانکنا کا متعدی

کَلِمَۃُ التَّقْویٰ

تقویٰ کا کلمہ

سُسْت تَقْویٰ

ناپائیدار پرہیزگاری .

دعویٰ تقویٰ

عقیدت مند ہونے کا دعویٰ

زُہْد و تَقْویٰ

پرہیزگاری، تقویٰ و پارسائی

دَلْقِ تَقْویٰ

مجموعۂ حواس ظاہرہ اور باطنہ کو کہتے ہیں

مَسْجِدِ تَقْویٰ

تقویٰ کی مسجد ، قرآن مجید میں اس کا ذکر یوں آیا ہے ’’ ہاں وہ مسجد جس کی بنیاد شروع دن سے پرہیز گاری پر رکھی گئی‘‘ مسجد تقویٰ میں علماء کا اختلاف ہے بعض کے نزدیک اس سے مراد مسجد قبا ہے اور بعض کے نزدیک مسجد نبوی

اَعْلیٰ مَقاماتِ التِّقْویٰ

(تصوف) ' وہ مقام جہاں سالک کا ظہر باشریعت آراستہ اور باطن یا طربقت بیراستی ہو یہی مقام امامت کمالیہ کا ہے جو جامع ہے علمیہ و علمیہ دونوں کو اسی مقام سے مالک جو کشھ کرتا ہے حق کے ارادے سے کرتا ہے کیونکہ اس کاارادہ بالکل رہتا ہی نہیں .

صاحِبِ تَقْویٰ

تقوے والا ، پرہیزگار ، متّقی ، پارسا ، نیکوکار.

اَہْلِ تَقْویٰ

پرہیزگار، اللہ والے، ریاضت و عبادت میں مشغول رہنے والے، عارف، سالک

سَمْدَھن کا تَکْوا چُبھ چُبھ جا، ہاتھ کا لَپْکا کَبھی نَہ جا

انسان کو جب کوئی بُری عادت پڑ جاتی ہے تو چاہے اس کی وجہ سے کیسی ہی ذلت یا تکلیف ہو وہ عادت کبھی نہیں جاتی. چوری کی عادی ایک عورت نے اپنی سمدھن کے گھر سے چرخے کا تکلا چُرا کر اپنے نیفے میں رکھ لیا ، وہ تکلا چبھ چبھ جاتا تھا جس سے وہ بیکل تھی اور بار بار کہتی سمدھن کا تکلا چُبھ چُبھ جا. میرے ہاتھ کا لپکا کبھی نہ جا.

بَھڑْوا تَڑوا کَرنا

گالی دینا، برا بھلا کہنا، الٹا سیدھا کہنا

اَپنا مُنہ تُڑواو

(طنزاً) تم اس قابل کہاں، اس لائق تو ہو لو

لِباسِ تَقْویٰ

شرم، لاج، لجا، درویشوں کے پہننے کا کپڑا، موٹا کپڑا

اَڑاوا تَڑاوا

آوازہ ، طنز ، چھیڑ چھاڑ ؛ بے عزتی

گِیدَڑ اَوروں کو شُگون بَتائے آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے تُڑوائے

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

اردو، انگلش اور ہندی میں زُہْد و تَقْویٰ کے معانیدیکھیے

زُہْد و تَقْویٰ

zohd-o-taqvaaज़ोहद-ओ-तक़्वा

اصل: عربی

وزن : 2222

زُہْد و تَقْویٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرہیزگاری، تقویٰ و پارسائی

شعر

English meaning of zohd-o-taqvaa

Noun, Masculine

  • devotion and piety

ज़ोहद-ओ-तक़्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संयम-नियम का पालन, ईश्वर भक्ति में शुद्ध निष्ठा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُہْد و تَقْویٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُہْد و تَقْویٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone