تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضُعْفِ جِگَر" کے متعقلہ نتائج

مَذَمَّت

برائی، عیب گیری، توہین

مَذَمَّت ساز

ہجو یا برائی کرنے والا ۔

مَذَمَّت مَدار

جس کی مذمت کی جائے ، مذموم ۔

مَذَمَّت کَرنا

لائق ملامت ٹھہرانا ، برا بھلا کہنا ۔

مَذَمَّت بَیان کَرنا

بُرا کہنا ، ملامت کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ضُعْفِ جِگَر کے معانیدیکھیے

ضُعْفِ جِگَر

zo'f-e-jigarज़ो'फ़-ए-जिगर

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

ضُعْفِ جِگَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • جگر یا کلیجے کے فعل کا بگڑ جانا، کلیجے کی ناطاقتی، جگر کی وہ حالت جس میں قوّتِ جاذبہ کم ہو جائے

Urdu meaning of zo'f-e-jigar

  • Roman
  • Urdu

  • jigar ya kaleje ke pheal ka biga.D jaana, kaleje kii naataaqtii, jigar kii vo haalat jis me.n qoXv-e-jaaziba kam ho jaaye

English meaning of zo'f-e-jigar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • weakness of liver, malfunctioning of liver

ज़ो'फ़-ए-जिगर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक रोग जिसमें यकृत अपना कर्तव्य पूरे तौर पर पूरा नहीं करता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَذَمَّت

برائی، عیب گیری، توہین

مَذَمَّت ساز

ہجو یا برائی کرنے والا ۔

مَذَمَّت مَدار

جس کی مذمت کی جائے ، مذموم ۔

مَذَمَّت کَرنا

لائق ملامت ٹھہرانا ، برا بھلا کہنا ۔

مَذَمَّت بَیان کَرنا

بُرا کہنا ، ملامت کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضُعْفِ جِگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضُعْفِ جِگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone