تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضُعْفِ بَصارَت" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ضُعْفِ بَصارَت کے معانیدیکھیے

ضُعْفِ بَصارَت

zo'f-e-basaaratज़ो'फ़-ए-बसारत

اصل: عربی

وزن : 22122

ضُعْفِ بَصارَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنکھوں کی روشنی کم ہونا، نظر یا بینائی کی کمزوری

English meaning of zo'f-e-basaarat

Noun, Masculine

  • weakness of sight

ज़ो'फ़-ए-बसारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँखों की रौशनी कम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضُعْفِ بَصارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضُعْفِ بَصارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone