تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِیارَت گاہ" کے متعقلہ نتائج

زِیارَت

کسی متبرک مقام، شے کو دیکھنے یا دیکھنے جانے کا عمل، یاترا

زِیارَت ہونا

کسی متبرَک و مقدَس مقام یا شے یا آدمی کا دیدار ہونا

زِیارَت گاہ

وہ جگہ جس کی زیارت کی جائے، جہاں لوگ ازراہِ تعظیم حاضری دیں

زِیارَت نامَہ

زیارت کے لیے جانے کا اجازت نامہ یا پاسپورٹ

زِیارَت کَدَہ

وہ جگہ جس کی زیارت کی جائے، جہاں لوگ از راہ تعظیم حاضری دیں

زِیارَت نَصِیب ہونا

کسی بزرگ کو دیکھنا

زِیارَتی

زِیارَت سے مُشَرَّف ہونا

کسی بزرگ سے ملنا

زِیارَت گاہِ خاص و عام ہونا

ایسی جگہ یا شخص ہونی جس کی ہر کوئی جاکر زیارت کرے

زِیارَت لینا

زیارت کرنا

زِیارَت کَرْنا

دیدار کرنا، دیکھنا، تعظیم کرنا

زِیارَت پَڑْھنا

فاتحہ یا سلام جو کسی مقدّس مقام کے رُوبرو یا اس کی طرف رُخ کر کے پڑھا جائے

زِیارَت کَرانا

اپنا دیدار کرانا، خود کو دیکھنے کا موقع دینا

زِیارَت کو آنا

دیدار کو آنا، دیکھنے کو آنا

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

مُقَدَّس زِیارَت گاہ

متبرک زیارت گاہ، پاکیزہ جگہ

صُورَت قابِلِ زِیارَت ہونا

دیکھنے کے قابل یا قابلِ دید ہونا ، خوبصورت ہونا۔

قابِلِ زِیارَت

وہ جس کی زیارت کرنا باعث عزت ہو، دیکھنے کے لائق

طَوافِ زِیارَت

بیت اللہ شریف کا طواف جو حج (اور عمرہ) کے ارکان میں سے ہے، حج میں یہ طواف عرفات سے واپس آنے کے بعد ادا کیا جاتا ہے.

شَرَفِ حَج و زِیارَت

اردو، انگلش اور ہندی میں زِیارَت گاہ کے معانیدیکھیے

زِیارَت گاہ

ziyaarat-gaahज़ियारत-गाह

وزن : 12221

زِیارَت گاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وہ جگہ جس کی زیارت کی جائے، جہاں لوگ ازراہِ تعظیم حاضری دیں

English meaning of ziyaarat-gaah

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • place of pilgrimage, shrine

ज़ियारत-गाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तीर्थयात्रा की जगह, ऐसी जगह जहाँ किसी बुजुर्ग का मज़ार हो

زِیارَت گاہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِیارَت گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِیارَت گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone