تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِیاں کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِیاں کاری کے معانیدیکھیے
زِیاں کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نقصان اُٹھانے کا عمل، نقصان، گھاٹا ہونا، خسارہ مندی، زیاں نصیبی
شعر
چھوڑ دی دشت نوردی بھی زیاں کاری بھی
زندگی اب تری تذلیل نہیں کرنی مجھے
زیاں کاری ظفرؔ بنیاد ہے میری تجارت کی
سبک ساری کے بدلے سرگرانی مانگ لیتا ہوں
محبت میں زیاں کاری مراد دل نہ بن جائے
یہ لا حاصل ہی عمر عشق کا حاصل نہ بن جائے
English meaning of ziyaa.n-kaarii
Noun, Feminine
- a damaging or harmful act, sustaining a loss, wastefulness
ज़ियाँ-कारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- टोटा देना, नुक़्सान, घाटा होना, कदाचार, बदआमाली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِیاں کاری)
زِیاں کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔