تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِیاں کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِیاں کار کے معانیدیکھیے
زِیاں کار کے اردو معانی
صفت
- گھاٹا اُٹھانے والا، نقصان یا خسارہ برداشت کرنے والا
- نُقصان پہن٘چانے والا، ضرر رساں، نقصان دہ
شعر
اہل دنیا سے شکایت نہ رہی
وہ بھی کہتے ہیں زیاں کار ہیں ہم
ہر شخص کو بخشی گئی تمییز بد و نیک
ہر شخص زیاں کار ہے معلوم نہیں کیوں
کچھ کیا ہوتا تو پھر زعم بھی اچھا لگتا
ہم زیاں کار تھے، اعلان نسب کیا کرتے
English meaning of ziyaa.n-kaar
Adjective
- one incurring a loss
- destroyer, destructive
ज़ियाँ-कार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- घाटा उठाने वाला, नुक़्सान या ख़सारा बर्दाश्त करने वाला
- घाटा पहुँचाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِیاں کار)
زِیاں کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔