تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیادَہ گوئی" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں زیادَہ گوئی کے معانیدیکھیے

زیادَہ گوئی

ziyaada-go.iiज़ियादा-गोई

وزن : 12222

زیادَہ گوئی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • یاوہ گوئی، بکواس، بک بک، فضول باتیں کرنا
  • مبالغہ آرائی، بات کو بڑھا چڑھا کر کہنا

English meaning of ziyaada-go.ii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

ज़ियादा-गोई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनर्थवाद, बेहूदा या फ़ुज़ूल बातें करने की क्रिया, बहुत बातें करना, गप हाँकना, बकवास, बकबक, फ़ुज़ूल बातें करना
  • अतिशयोक्ति, बात को बढ़ा-चढ़ाकर तथा अपनी ओर से बहुत कुछ मिलाकर कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیادَہ گوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیادَہ گوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone