تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِیاع" کے متعقلہ نتائج

جِیا

جی، جان، روح

جِیا جَن٘ت

ہیدائش ؛ جاندار اہل و عیال ، نسل؛ مخلوق.

جِیہ

رک: جی ، جیو.

جِیا کَرْنا

زندگی بسر کرنا، زندہ رہنا

جِیالا

جی والا، دلیر، جری، بہادر

جِیالُو

(ٹھگی) جی جانے والا، وہ مسافر جس کو ٹھگ اپنی دانست میں مار چکے ہوں مگر اس میں دم ہو اور جی بچے، بہادرآدمی، دلیر، ہمت والا

جِیانا

جینا (رک) کا تعدیہ، رک : جِلانا.

جِیالَوجی

وہ علم جس میں سطح زمین اس کے طبقات اور ان طبقات کے ایک دوسرے سے تعلق اور ان کی تبدلیوں سے بحث ہوتی ہے ، علم طبقات الارض، ارضیات ؛ کسی مقام کی ارضیات ساخت .

جِیارا

رک: جی، جیا.

جِیارُو

(ماہی گیری) جسامت اور ساخت کے لحاظ سے جھین٘گوں کے تین گروہوں میں سے پہلے گروہ کے جھین٘گے جو سب سے بڑے ہوتے ہیں.

جِیا جُون

رک: جیا جنت.

جِیالَوجِسْٹ

ماہر ارضیات.

جِیا پُوتا

رک: پُتّر جیو.

جِیا بَخْش

رک: جاں بخش.

جِیالوجِیائی

جیالوجی (رک) سے منسوب یا متعلق، ارضیاتی.

جِیالا پَن

دلیری، جرأت، بہادری.

دو جِیا

حامله عورت

ٹُک جِیا اَمَر ہوئے

قلیل زندگی کا بھی شکرانہ ہے

ذَرا جِیا تو کیا جِیا

بے لطف ہے.

ٹُک جِیا تو کیا جِیا

ذراسی دیر آرام پایا تو کیا

تُھڑ جِیا

پست حوصلہ، کم ہمت، بزدل، پست ہمت

چاہے جِیا جائے لَگی نَہ چُھوٹے

محبت اور آشنائی سے باز نہ آنا چاہیے چاہے کچھ بھی ہو

ٹُک ٹُک جِیا تو کیا جِیا

Too short a life of joy! who could care such life to enjoy.

اَنْدھا جِیا بُرے حالوں

اندھے کی زندگی بری طرح کٹتی ہے ، (اُس موقع پر مستعمل جب کسی کے ذرائع محدود ہوں اور گزر بسر مشکل سے ہوتی ہو)۔

نَکْٹا جِیا بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

نَکْٹا جِیا بُرے حَوالوں

۔(عو) بدنام اورسوا شخص کی زندگی ذلت سے بسر ہوتی ہے۔؎

انْدر راجا گرْجا، مھارا جِیا لرْجا

بادل گرجا ہمارا دل کانپا، بنیے اناج جمع کرتے ہیں کہ مہنگا ہوگا تو بیچیں گے، جب بارش کے آثار ہوتے ہیں تو گھبراتے ہیں

جُگ جُگ جِیا کَرو دُودھ بَتاشےپیا کَرو

(دعائیہ کلمہ) خدا کرے تم ہمیشہ خوش رہو، دنیا میں ہمیشہ خوش رہو

جُگ جُگ جِیا کر دُودْھ بَتاسے پِیا کر

(دعائیہ کلمہ) خدا کرے تم ہمیشہ خوش رہو، دنیا میں ہمیشہ خوش رہو

جُیاری جِیا سے کھیلے پھاگ، موئی سے رکَھے لاگ

آنکھوں دیکھے کی مروت پیٹھ پیچھے کی بے پروائی

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِیاع کے معانیدیکھیے

ضِیاع

ziyaa'ज़िया'

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: ضَاعَ

  • Roman
  • Urdu

ضِیاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نقصان، تباہی، ہلاکت، ضائع ہونا

    مثال کسی امربد کو جو احیاناً واقع ہو گیا ہو شایع نہ ہونے دے کہ علاوہ ضیاع حق کے خود اس کی سبکی کا باعث ہو گا۔

  • ایک قسم کی خوشبو

    مثال ضیاع ... ایک خوشبو کا نام.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جِیا

جی، جان، روح

ضِیا

روشنی، نور، چمک

Urdu meaning of ziyaa'

  • Roman
  • Urdu

  • nuqsaan, tabaahii, halaakat, zaa.e honaa
  • ek kism kii Khushbuu

English meaning of ziyaa'

Noun, Masculine

ज़िया' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हानि, नुक़सान, विनाश, तबाही, किसी घटना में मरना, मारा जाना

    उदाहरण किसी अमर-ए-बद को जो अहयानन वाक़े हो गया हो शाए न होने दे कि इलावह ज़िआ-ए-हक़ के ख़ुद उसकी सुबकी का बाइस होगा।

  • एक प्रकार की सूगंध

    उदाहरण ज़िआ...एक ख़ुश्बू का नाम है।

ضِیاع کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِیا

جی، جان، روح

جِیا جَن٘ت

ہیدائش ؛ جاندار اہل و عیال ، نسل؛ مخلوق.

جِیہ

رک: جی ، جیو.

جِیا کَرْنا

زندگی بسر کرنا، زندہ رہنا

جِیالا

جی والا، دلیر، جری، بہادر

جِیالُو

(ٹھگی) جی جانے والا، وہ مسافر جس کو ٹھگ اپنی دانست میں مار چکے ہوں مگر اس میں دم ہو اور جی بچے، بہادرآدمی، دلیر، ہمت والا

جِیانا

جینا (رک) کا تعدیہ، رک : جِلانا.

جِیالَوجی

وہ علم جس میں سطح زمین اس کے طبقات اور ان طبقات کے ایک دوسرے سے تعلق اور ان کی تبدلیوں سے بحث ہوتی ہے ، علم طبقات الارض، ارضیات ؛ کسی مقام کی ارضیات ساخت .

جِیارا

رک: جی، جیا.

جِیارُو

(ماہی گیری) جسامت اور ساخت کے لحاظ سے جھین٘گوں کے تین گروہوں میں سے پہلے گروہ کے جھین٘گے جو سب سے بڑے ہوتے ہیں.

جِیا جُون

رک: جیا جنت.

جِیالَوجِسْٹ

ماہر ارضیات.

جِیا پُوتا

رک: پُتّر جیو.

جِیا بَخْش

رک: جاں بخش.

جِیالوجِیائی

جیالوجی (رک) سے منسوب یا متعلق، ارضیاتی.

جِیالا پَن

دلیری، جرأت، بہادری.

دو جِیا

حامله عورت

ٹُک جِیا اَمَر ہوئے

قلیل زندگی کا بھی شکرانہ ہے

ذَرا جِیا تو کیا جِیا

بے لطف ہے.

ٹُک جِیا تو کیا جِیا

ذراسی دیر آرام پایا تو کیا

تُھڑ جِیا

پست حوصلہ، کم ہمت، بزدل، پست ہمت

چاہے جِیا جائے لَگی نَہ چُھوٹے

محبت اور آشنائی سے باز نہ آنا چاہیے چاہے کچھ بھی ہو

ٹُک ٹُک جِیا تو کیا جِیا

Too short a life of joy! who could care such life to enjoy.

اَنْدھا جِیا بُرے حالوں

اندھے کی زندگی بری طرح کٹتی ہے ، (اُس موقع پر مستعمل جب کسی کے ذرائع محدود ہوں اور گزر بسر مشکل سے ہوتی ہو)۔

نَکْٹا جِیا بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

نَکْٹا جِیا بُرے حَوالوں

۔(عو) بدنام اورسوا شخص کی زندگی ذلت سے بسر ہوتی ہے۔؎

انْدر راجا گرْجا، مھارا جِیا لرْجا

بادل گرجا ہمارا دل کانپا، بنیے اناج جمع کرتے ہیں کہ مہنگا ہوگا تو بیچیں گے، جب بارش کے آثار ہوتے ہیں تو گھبراتے ہیں

جُگ جُگ جِیا کَرو دُودھ بَتاشےپیا کَرو

(دعائیہ کلمہ) خدا کرے تم ہمیشہ خوش رہو، دنیا میں ہمیشہ خوش رہو

جُگ جُگ جِیا کر دُودْھ بَتاسے پِیا کر

(دعائیہ کلمہ) خدا کرے تم ہمیشہ خوش رہو، دنیا میں ہمیشہ خوش رہو

جُیاری جِیا سے کھیلے پھاگ، موئی سے رکَھے لاگ

آنکھوں دیکھے کی مروت پیٹھ پیچھے کی بے پروائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِیاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِیاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone