تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضِیا پَاشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضِیا پَاشی کے معانیدیکھیے
ضِیا پَاشی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- ضیاباری، ضوافشانی، روشنی پھیلانا
شعر
اک ضیا پاشی محیط بزم تھی
داغہائے دل جہاں جلتے رہے
چاند کے مانند مکھڑے کی ضیا پاشی کے گرد
اپنی زلف عنبریں سے وہ گھٹا کرتے رہے
اس کے چہرے کی ضیا پاشی کو شب میں دیکھ کر
چاندنی تو چاندنی ہے چاند شرمانے لگا
English meaning of ziyaa-paashii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- light scattering
ज़िया-पाशी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- प्रकाश फैलाना, रौशनी फैलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضِیا پَاشی)
ضِیا پَاشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔