تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِیا بَخْش" کے متعقلہ نتائج

ضِیا

روشنی، نور، چمک

ضِیاع

نقصان، تباہی، ہلاکت، ضائع ہونا

ضِیائی

ضیا سے منسوب یا متعلق، روشن، منور

ضِیائِیَّہ

(طبعیات) برقی مقناطیسی اشعاعی توانائی کی مقدار یا حصہ جو اشعاع کے تعدد کے متناسب ہو.

ضِیا پَیدا ہونا

روشنی نکلنا

ضِیا تالِیفی نامِیَہ

وہ نامیے جو ضیاتالیفی عمل کے ذریعے اپنی غذا تیار کرتے ہیں

ضِیائے ماہ

چاند کی روشنی، چاندنی

ضِیافَت ہال

وہ بڑا کمرہ جو دعوت کے لیے مخصوص ہوتا ہے

ضِیائی کُرَہ

سورج کی روشنی ٹکیا جو ہماری آنکھوں کو نظر آتی ہے اور جسے ہم عرفِ میں سورج کہتے ہیں.

ضِیافَت نامَہ

کسی تقریب میں بُلاوے کا رقعہ، خط یا تحریر، تقریب کا نظام الاوقات، دعوت نامہ

ضِیا گَر

روشنی کرنے والا، روشن، منور

ضِیافَت

(کسی کو مہمان کے طور پر) کھنا کھلانا، دعوت، مہمانی

ضِیا بیز

رک : ضیابار.

ضِیافَت خانَہ

مہمان داری کا مقام، مہمان خانہ

ضِیا بار

روشنی پھیلانے والا، روشن، منور

ضِیا گِیر

روشنی کی شعاعوں کو جذب کرنے والا، روشنی حاصل کرنے والا، روشنی کو محسوس کرنے والا

ضِیا پاش

روشنی بکھرنے والا، ضوفشاں، نوریار، ضیابار

ضِیافَتِ طَبْع

دل بہلنا، یا بہلانا، تفریح

ضِیا دینا

روشنی دینا، روشن کرنا

ضِیا باری

روشنی پھیلانا، تابناکی

ضِیا رُخی

(پودے وغیرہ کا) روشنی کے منبع کی طرف رخ کرنا

ضِیا بَخْش

روشنی دینے والا، روشن کرنے والا

ضِیا پَیما

روشنی کے مخارج کی تنویری شدّت کا موازنہ یا تخمینہ کرنے کا آلہ (انگ : Photometer).

ضِیا پَاشی

ضیاباری، ضوافشانی، روشنی پھیلانا

ضِیا پَذِیر

جس پر روشنی پڑے

ضِیائے یَکْ طَرْفَہ

روشنی جو ایک پہلو سے آئے ؛ (مجازاً) ضمنی مثال یا تشریح.

ضِیا حَسّاس

روشنی سے جلد متاثر ہونے یا روشنی کو محسوس کرنے والا.

ضِیا اَفْروز

روشنی کرنے والا، روشنی پھیلانے والا

ضِیا پَرْوَر

(نباتیات) سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرنے والا

ضِیا گُسْتَر

روشنی پھیلانے والا ، روشن کرنے والا

ضِیا فِشان

روشنی پھیلانے والا، ضیا بار

ضِیا تالِیف

ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرکے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، اس عمل سے درخت کاربن کی تحصیل روشنی میں کرتے ہیں، ضیا تالیف، نوری تالیف، نوری بیزی

ضِیا پَیمائی

طبعیات کا وہ شعبہ جو کسی مبداے نور کے نور یدنے کی طاقت یا حدّتِ تنویر کی تخمین سے متعلق ہے ضیا پیمائی کہلاتی ہے

ضِیا فِشانی

روشنی پھیلانا

ضِیا گُسْتَری

روشنی پھیلانا ، نور افشانی.

ضِیا تالِیفی

ضِیا تَرْکِیبی

ضِیائے قَمَر

چاند کی روشنی، چاندنی

ضِیافَت دینا

دعوت کرنا، کھانے پر بلانا

ضِیافَتِ شَب

رات کے کھانے کی دعوت، عشائیہ، ڈنر

ضِیافَت کَرنا

طعام، تفریح، تواضع جو کسی کی طرف سے کسی کو مہیا کی جائے، بہت سے لوگوں کی ضیافت، تواضع کرنا، بڑا کھانا، کھنا کھلانا

ضِیائی تالِیف

(نباتیات) ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں

ضِیافَت کھانا

دعوت کھانا، مہمانی کا کھانا کھانا

ضِیائی مَیلان

(نباتیات) روشنی کے زیرِ اثر ناجام پانے والی پودوں کی امالی حرکت یا جھکاو جیسے روشنی کے مخرج کی جانب حرکت کرنا لیکن تیز روشنی سے دور ہو جانا (انگ : Photosphere) .

اِنْعِکاسِ ضِیا

(طبیعیات) روشن جسم کی شعاع کا جسم شفاف پر گر کر اور اس سے منعکس ہوکر دوسرے جسم کثیف پر گرنا ، (انگریزی) Reflection of light۔

اِنعِطافِ ضِیا

(طبیعیات) روشنی کی شعاع کے ایک شفاف واسطے سے نکل کر دوسرے شفاف واسطے میں داخل ہونے کا عمل (جس سے اس کی سمت بدل جاتی ہے)، (انگریزی) Refraction of light

طَیفی ضِیا پَیما طَرِیقَہ

اس طریقہ سے صرف اس شے کی مقدار ناپی جاتی ہے جس کا ایک طبی خاصہ وہ ہو جو حیاتین الف کے لیے ممیز ہے

رَم ضِیا

روشن ، پرنور ، منور۔

پُر ضِیا

روشن ، پر نور ، منور.

طَیفی ضِیا پَیما

spectrophotometer

طَیفی ضِیا پَیمائی

spectrophotometry

مَنفی ضِیا رُخِیَّت

(حیوانیات) تیز روشنی کے بجائے حیوان کا دھیمی روشنی کی طرف منتقل ہونے کا ردعمل (Negative Phototropism) ۔

طَیفِ ضِیا پَیمائی

رک : طیفِ عکس پیمائی (انگ : Spectro Photometri)

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِیا بَخْش کے معانیدیکھیے

ضِیا بَخْش

ziyaa-baKHshज़िया-बख़्श

اصل: عربی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

ضِیا بَخْش کے اردو معانی

صفت

  • روشنی دینے والا، روشن کرنے والا

شعر

Urdu meaning of ziyaa-baKHsh

  • Roman
  • Urdu

  • roshnii dene vaala, roshan karne vaala

English meaning of ziyaa-baKHsh

Adjective

  • enlightening

ज़िया-बख़्श के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रौशनी देने वाला, रौशन करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضِیا

روشنی، نور، چمک

ضِیاع

نقصان، تباہی، ہلاکت، ضائع ہونا

ضِیائی

ضیا سے منسوب یا متعلق، روشن، منور

ضِیائِیَّہ

(طبعیات) برقی مقناطیسی اشعاعی توانائی کی مقدار یا حصہ جو اشعاع کے تعدد کے متناسب ہو.

ضِیا پَیدا ہونا

روشنی نکلنا

ضِیا تالِیفی نامِیَہ

وہ نامیے جو ضیاتالیفی عمل کے ذریعے اپنی غذا تیار کرتے ہیں

ضِیائے ماہ

چاند کی روشنی، چاندنی

ضِیافَت ہال

وہ بڑا کمرہ جو دعوت کے لیے مخصوص ہوتا ہے

ضِیائی کُرَہ

سورج کی روشنی ٹکیا جو ہماری آنکھوں کو نظر آتی ہے اور جسے ہم عرفِ میں سورج کہتے ہیں.

ضِیافَت نامَہ

کسی تقریب میں بُلاوے کا رقعہ، خط یا تحریر، تقریب کا نظام الاوقات، دعوت نامہ

ضِیا گَر

روشنی کرنے والا، روشن، منور

ضِیافَت

(کسی کو مہمان کے طور پر) کھنا کھلانا، دعوت، مہمانی

ضِیا بیز

رک : ضیابار.

ضِیافَت خانَہ

مہمان داری کا مقام، مہمان خانہ

ضِیا بار

روشنی پھیلانے والا، روشن، منور

ضِیا گِیر

روشنی کی شعاعوں کو جذب کرنے والا، روشنی حاصل کرنے والا، روشنی کو محسوس کرنے والا

ضِیا پاش

روشنی بکھرنے والا، ضوفشاں، نوریار، ضیابار

ضِیافَتِ طَبْع

دل بہلنا، یا بہلانا، تفریح

ضِیا دینا

روشنی دینا، روشن کرنا

ضِیا باری

روشنی پھیلانا، تابناکی

ضِیا رُخی

(پودے وغیرہ کا) روشنی کے منبع کی طرف رخ کرنا

ضِیا بَخْش

روشنی دینے والا، روشن کرنے والا

ضِیا پَیما

روشنی کے مخارج کی تنویری شدّت کا موازنہ یا تخمینہ کرنے کا آلہ (انگ : Photometer).

ضِیا پَاشی

ضیاباری، ضوافشانی، روشنی پھیلانا

ضِیا پَذِیر

جس پر روشنی پڑے

ضِیائے یَکْ طَرْفَہ

روشنی جو ایک پہلو سے آئے ؛ (مجازاً) ضمنی مثال یا تشریح.

ضِیا حَسّاس

روشنی سے جلد متاثر ہونے یا روشنی کو محسوس کرنے والا.

ضِیا اَفْروز

روشنی کرنے والا، روشنی پھیلانے والا

ضِیا پَرْوَر

(نباتیات) سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرنے والا

ضِیا گُسْتَر

روشنی پھیلانے والا ، روشن کرنے والا

ضِیا فِشان

روشنی پھیلانے والا، ضیا بار

ضِیا تالِیف

ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرکے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، اس عمل سے درخت کاربن کی تحصیل روشنی میں کرتے ہیں، ضیا تالیف، نوری تالیف، نوری بیزی

ضِیا پَیمائی

طبعیات کا وہ شعبہ جو کسی مبداے نور کے نور یدنے کی طاقت یا حدّتِ تنویر کی تخمین سے متعلق ہے ضیا پیمائی کہلاتی ہے

ضِیا فِشانی

روشنی پھیلانا

ضِیا گُسْتَری

روشنی پھیلانا ، نور افشانی.

ضِیا تالِیفی

ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرکے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، اس عمل سے درخت کاربن کی تحصیل روشنی میں کرتے ہیں، ضیا تالیف، نوری تالیف، نوری بیزی

ضِیا تَرْکِیبی

ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرکے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، اس عمل سے درخت کاربن کی تحصیل روشنی میں کرتے ہیں، ضیا تالیف، نوری تالیف، نوری بیزی

ضِیائے قَمَر

چاند کی روشنی، چاندنی

ضِیافَت دینا

دعوت کرنا، کھانے پر بلانا

ضِیافَتِ شَب

رات کے کھانے کی دعوت، عشائیہ، ڈنر

ضِیافَت کَرنا

طعام، تفریح، تواضع جو کسی کی طرف سے کسی کو مہیا کی جائے، بہت سے لوگوں کی ضیافت، تواضع کرنا، بڑا کھانا، کھنا کھلانا

ضِیائی تالِیف

(نباتیات) ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں

ضِیافَت کھانا

دعوت کھانا، مہمانی کا کھانا کھانا

ضِیائی مَیلان

(نباتیات) روشنی کے زیرِ اثر ناجام پانے والی پودوں کی امالی حرکت یا جھکاو جیسے روشنی کے مخرج کی جانب حرکت کرنا لیکن تیز روشنی سے دور ہو جانا (انگ : Photosphere) .

اِنْعِکاسِ ضِیا

(طبیعیات) روشن جسم کی شعاع کا جسم شفاف پر گر کر اور اس سے منعکس ہوکر دوسرے جسم کثیف پر گرنا ، (انگریزی) Reflection of light۔

اِنعِطافِ ضِیا

(طبیعیات) روشنی کی شعاع کے ایک شفاف واسطے سے نکل کر دوسرے شفاف واسطے میں داخل ہونے کا عمل (جس سے اس کی سمت بدل جاتی ہے)، (انگریزی) Refraction of light

طَیفی ضِیا پَیما طَرِیقَہ

اس طریقہ سے صرف اس شے کی مقدار ناپی جاتی ہے جس کا ایک طبی خاصہ وہ ہو جو حیاتین الف کے لیے ممیز ہے

رَم ضِیا

روشن ، پرنور ، منور۔

پُر ضِیا

روشن ، پر نور ، منور.

طَیفی ضِیا پَیما

spectrophotometer

طَیفی ضِیا پَیمائی

spectrophotometry

مَنفی ضِیا رُخِیَّت

(حیوانیات) تیز روشنی کے بجائے حیوان کا دھیمی روشنی کی طرف منتقل ہونے کا ردعمل (Negative Phototropism) ۔

طَیفِ ضِیا پَیمائی

رک : طیفِ عکس پیمائی (انگ : Spectro Photometri)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِیا بَخْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِیا بَخْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone