تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِنْدِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدِیق کے معانیدیکھیے
زِنْدِیق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے دین، مُلحد، کافر
- دو خُداؤں یعنی خُدائے خیر (یزداں) اور خدائے شر (اہرمن) کا قائل، زردشتی عقیدے کا پیرو
شعر
اب میرؔ جی تو اچھے زندیق ہی بن بیٹھے
پیشانی پہ دے قشقہ زنار پہن بیٹھے
بت جس پہ ملتفت ہو بہ حد سپردگی
زندیق ہے اگر وہ خدا سے دعا کرے
اگر ہو عشق تو ہے کفر بھی مسلمانی
نہ ہو تو مرد مسلماں بھی کافر و زندیق
English meaning of zindiiq
Noun, Masculine
- an infidel, a fire worship-per, an unbeliever, atheist, religious hypocrite
- follower of Zoroaster
ज़िंदीक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नास्तिक, अग्निपूजक, आतिशपरस्त
- जरदुश्त का अनुयायी
زِنْدِیق کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِنْدِیق)
زِنْدِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔