تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگی" کے متعقلہ نتائج

وُجُود

ذات کی موجودگی، ہونے کی حالت، موجود ہونا، ذات، شخصیت

وُجُودِیَہ

فلسفیوں کا گروہ جو وحدت الوجود کے فلسفے پر یقین رکھتا ہے ، عقیدئہ ہمہ اوست کے ماننے والے (حکما و صوفیہ)

وُجُود ہونا

اظہار ہونا نیز سراغ ملنا

وُجُود ذِہنی

ذات جس کا کوئی مادّی وجود ہونا ضروری نہ ہو ، شے جس کا وجود محض تصور میں ہو ، مجرد اشیا (مثلاً عقل ، بہادری) جن کا مادّی وجود نہیں ہوتا نیز خارجی شے کی نقل جو ذہن میں ہو ، ذہنی عکس ؛ جس کا اصل وجود عنقا ہو ، ناپید ۔

وُجُود نَہ ہونا

کسی چیز کی ابتدا نہ ہونا، نہ پایا جانا، نہ ملنا

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

وُجُود نَہ رَکھنا

مادّی وجود نہ ہونا

وُجُود و شُہُود

ظاہر و حاضر ہونے کی حالت

وُجُود عالَم

دنیا کا وجود، مراد : موجودات، مخلوقات

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

وُجُودی

جو سامنے موجود ہو، جس کا وجود ہو، وجود رکھنے والا زندگی سے متعلق، وجود سے متعلق، ہستی سے متعلق، وجود کا

وُجُود بے کار ہونا

کارآمد نہ ہونا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

وُجُود بِالعَرَض

وہ شے جس کا وجود کسی دوسرے وجود کا محتاج ہو ، وہ شے جو بذاتِ خود قائم نہ ہو بلکہ کسی اور شے کی وجہ سے ہو جیسے کاغذ پر حروف جن کا وجود کاغذ پر منحصر ہے ؛ مراد : اللہ کے سوا تمام چیزیں ۔

وُجُود کو ہِلا کَر رَکھ دینا

ذات کو شدید صدمہ پہنچانا ، وجود کو جھنجوڑ دینا ، ذات کو متزلزل کردینا ۔

وُجُود بَہ نَفسِہٖ

رک : وجود بالذات ۔

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

وُجُودِ عام

(تصوف) اللہ تعالیٰ کے سوا جملہ مخلوقات

وُجُودِ اُولیٰ

رک : وجودِ اعظم ؛ ذاتِ باری تعالیٰ ۔

وُجُودات

وجود (رک) کی جمع ؛ بہت سے وجود ، ذاتیں (شخصیات) ۔

وُجُوداً

بطورِ وجود ؛ بطورِ ذات ؛ وجود کی حیثیت سے ۔

وُجُودِیَت

۱۔ بیسویں صدی میں اختراع کیا گیا کرک پیٹرک اور ژاں پال سارتر سے منسوب یہ فلسفیانہ نظریہ کہ دنیا بے مقصد ، لا یعنی اور غیر یقینی ہے لیکن انسان اپنے افعال اور اختیار میں کلی طور پر آزاد ہے اور اسے ایک آزاد فرد کی حیثیت سے جینے اور اپنی شخصیت کی تعمیر کا حق ہے لیکن اسے اپنے افعال اور ارادے کی ذمے داری قبول کرنی چاہیے - وجودیت کے فلسفے کی بنیاد یہ دعویٰ ہے کہ وجود بہت اہم ہے اور جو ہر پر مقدم ہے خاص طور پر وہ عمل جو آدمی کلی طور پر اپنی مرضی سے کرے - فلسفہء وجودیت ، نظریہء وجودیت (Existentialism) ۔

وُجُودِیاتی

وجودیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، مابعدالطبیعیاتی(Ontological) ۔

وُجُود بِالاِتِّباع

غیر مستقل ذات یا شے ، قائم بالغیر ؛ تابع وجودِ مستقل

وُجُودِ اَعلیٰ

رک : وجودِ اکبر ۔

وُجُود نَو

ازسر نو زندگی، نیا جنم، نئی حیات، نئی نمود، احیا

وُجُوداں

وجود (رک) کی جمع ۔

وُجُودِیات

(فلسفہ) مابعد الطبیعیات کی شاخ جو وجود کی ماہیت سے تعلق رکھتی ہے ، ہستی اور وجود کی ماہیت و خاصیت کا تجریدی مطالعہ (انگ : Ontology) ۔

وُجُودِ اَعظَم

رک : وجودِ اکبر ۔

وُجُود پانا

ہستی میں آنا، پیدا ہونا، ظہور ہونا

وُجُودِ مَسعُود

(احتراماً) مبارک وجود ؛ مبارک شخصیت ، ذات ِمبارکہ ۔

وُجُود مِلنا

سراغ ملنا، ہونے کا اظہار ہونا، پایا جانا

وُجُود پَذِیر

وجود پانے والا ، پیدا ہونے والا ، ظہور میں آنے والا ، نمودار ، ظاہر ۔

وُجُودِ عَینی

عینی وجود کہ مشاہدۂ ظاہر میں آسکتا ہے ؛ وجودِ ظاہری ۔

وُجُود رَکھنا

(کسی جگہ) استعمال ہونا ، درج ہونا ۔

وُجُودِیَہ لا دائِمَہ

(منطق) ایسا وجود جو ہمیشہ کے لیے نہ ہو ، ذات یا شے جو دائمی نہ ہو ۔

وُجُودِ فِعلی

کسی چیز کا قبضہء تصرف اور ہاتھ میں ہونا

وُجُودی فَلسَفَہ

فلسفہء وجودیت (رک : وجودیت) ۔

وُجُود بے بُود

وہ چیز جس کی کوئی ہستی نہ ہو ، وہ شے جو حقیقتاً موجود نہ ہو

وُجُود بَخشنا

ظہور میں لانا ؛ وجود دینا ، جسم عطا کرنا ، زندگی بخشنا ۔

وُجُود پَکَڑنا

ہستی میں آنا، پیدا ہونا، ظہور ہونا

وُجُود مَنوانا

اپنے ہونے کا اقرار کرانا ؛ اپنی حیثیت تسلیم کرانا ۔

وُجُود پَذِیری

وجود پذیر ہونے کی کیفیت یا عمل ، پیدا ہونا یا ظہور میں آنا ۔

وُجُود میں آنا

پیدا ہو جانا، ظاہر ہونا

وُجُود کَھٹَکنا

کسی کی موجودگی بری لگنا ؛ کسی کی ذات کا ناقابل ِبرداشت ہونا ۔

وُجُودِ مَعنَوی

غیر مادّی وجود ؛ باطنی شے ۔

وُجُود میں لانا

تخلیق کرنا، تشکیل دینا، بنانا، ظہور میں لانا

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

وُجُود بالاِصالَت

مستقل قائم بالذات شے یا ذات

وُجُود میں اُتارنا

اپنی شخصیت کا حصہ بنا لینا

وُجُودِ حَق

وجودِ حقیقی ؛ مراد : ذات ِباری ؛ وجودِ باری تعالیٰ ۔

وُجُودِ باری تَعالیٰ

اللہ کی ذات ، ذات باری تعالیٰ ۔

وُجُودِ اِنتِزاعی

(فلسفہ) شے جس کا تصور ذہن میں حاصل ہوتا ہے ، وہ شے یا ذات جس کا تعلق معقولاتِ ثانیہ اور اعتباری مفہومات سے ہو ۔

وُجُود میں آ جانا

پیدا ہو جانا، ظاہر ہونا

وُجُود پَر چھا جانا

شخصیت پر اثر انداز ہونا، کسی چیز یا بات کا شخصیت پر حاوی ہونا، گرفت میں لے لینا

وُجُودِ فی نَفسِہٖ

رک : وجودِ بالذات ۔

وُجُود مِیر و سُلطاں

سردار اور بادشاہ کی ذات

وُجُودِ مَحض

وجودِ مطلق ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

وُجُودِ خاص

وجود جو اپنی خصوصیاتِ خاصہ کی بنا پر وجودِ عام کے دوسرے افراد سے ممتاز ہو

وُجُودِ بَحت

وجود خالص نیز ذات محض ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی کے معانیدیکھیے

زِنْدَگی

zindagiiज़िंदगी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

زِنْدَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زِیست، ہستی، حیات، زِندگانی

شعر

Urdu meaning of zindagii

  • Roman
  • Urdu

  • ziist, hastii, hayaat, zindgaanii

English meaning of zindagii

Noun, Feminine

ज़िंदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

زِنْدَگی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone