تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگی زِنْدَہ دِلی کا نام ہے" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی زِنْدَہ دِلی کا نام ہے کے معانیدیکھیے

زِنْدَگی زِنْدَہ دِلی کا نام ہے

zindagii zinda dilii kaa naam haiज़िंदगी ज़िंदा दिली का नाम है

نیز : زِنْدَگی زِنْدَہ دِلی کا نام ہے، مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زِنْدَگی زِنْدَہ دِلی کا نام ہے کے اردو معانی

  • آدمی کو ہن٘س بول کے زِندگی گُزارنا چاہیے
  • دنیا میں انسان کو زندہ دل ہونا چاہیے مردہ دل کی زندگی بے کار ہے

    مثال ناسخ کا مِصرعہ غلط طرح سے بطور مقولہ مشہور و مُستعمل

Urdu meaning of zindagii zinda dilii kaa naam hai

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii ko hans bol ke zindgii guzaarnaa chaahi.e
  • duniyaa me.n insaan ko zindaa dil honaa chaahi.e murdaadil kii zindgii be kaar hai

ज़िंदगी ज़िंदा दिली का नाम है के हिंदी अर्थ

  • नासिख़ (एक प्रसिद्ध शायर) की पंक्ति ग़लत तरीक़े से एक कहावत के रूप में प्रसिद्ध और प्रयोग में है) इंसान को हँस-बोल कर ज़िंदगी गुज़ारनी चाहिए
  • दुनिया में आदमी को हँसमुख एवं अच्छे स्वभाव का होना चाहिये हतोत्साहित व्यक्ति का जीवन बेकार है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی زِنْدَہ دِلی کا نام ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگی زِنْدَہ دِلی کا نام ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone