تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

ہَمیشگی

ابدیت، قدامت، دوام، قیام، بقا، مداومت، پیوستگی

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کی نِیند سونا

ابدی نیند سونا ، ہمیشہ کے لیے سو جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کَرنا

مداومت اختیار کرنا ۔

ہَمیشَگی کا گَھر

ہمیشہ رہنے کی جگہ ؛ مراد : آخرت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا کے معانیدیکھیے

زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا

zindagii se haath uThaanaaज़िंदगी से हाथ उठाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا کے اردو معانی

  • مرنے کے لیے تیّار ہونا، جینے سے مایوس ہونا

Urdu meaning of zindagii se haath uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • marne ke li.e tiiXyaar honaa, jiine se maayuus honaa

English meaning of zindagii se haath uThaanaa

  • to become disenchanted with life

ज़िंदगी से हाथ उठाना के हिंदी अर्थ

  • मरने के लिए तैयार होना, जीने से निराश होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَمیشگی

ابدیت، قدامت، دوام، قیام، بقا، مداومت، پیوستگی

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کی نِیند سونا

ابدی نیند سونا ، ہمیشہ کے لیے سو جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کَرنا

مداومت اختیار کرنا ۔

ہَمیشَگی کا گَھر

ہمیشہ رہنے کی جگہ ؛ مراد : آخرت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone