تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگی روگ بَن جانا" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی روگ بَن جانا کے معانیدیکھیے

زِنْدَگی روگ بَن جانا

zindagii rog ban jaanaaज़िंदगी रोग बन जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زِنْدَگی روگ بَن جانا کے اردو معانی

  • زندگی وبال ہونا، مصیبت میں عمر بسر کرنا، جینا دوبھر ہونا، زندگی بھاری ہونا

Urdu meaning of zindagii rog ban jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • zindgii vabaal honaa, musiibat me.n umr basar karnaa, jiinaa duubhar honaa, zindgii bhaarii honaa

English meaning of zindagii rog ban jaanaa

  • for life to become a living hell

ज़िंदगी रोग बन जाना के हिंदी अर्थ

  • जिंदगी कठिन हो जाना, ज़िंदगी वबाल होना, ज़िंदगी भारी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی روگ بَن جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگی روگ بَن جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone