تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگی میں مَوت کا مَزَہ چَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی میں مَوت کا مَزَہ چَکْھنا کے معانیدیکھیے

زِنْدَگی میں مَوت کا مَزَہ چَکْھنا

zindagii me.n maut kaa maza chakhnaaज़िंदगी में मौत का मज़ा चखना

محاورہ

Roman

زِنْدَگی میں مَوت کا مَزَہ چَکْھنا کے اردو معانی

  • بے حد تکلیف ہونا، سخت مصیبت ہونا

Urdu meaning of zindagii me.n maut kaa maza chakhnaa

Roman

  • behad takliif honaa, saKht musiibat honaa

English meaning of zindagii me.n maut kaa maza chakhnaa

  • for life to become a living hell

ज़िंदगी में मौत का मज़ा चखना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़्यादा तकलीफ़ होना, सख़्त मुसीबत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی میں مَوت کا مَزَہ چَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگی میں مَوت کا مَزَہ چَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone