تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگی حاصِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

رَضی

اللہ تعالیٰ کا ایک اسمِ صفات، خوشنود

رَضِیْع

دودھ پیتا (بچّہ)، (طِفل) شِیر خوار

رَذِیلَہ

گھٹیا، بُرا، نِیچ (کام یا بات)

رَزِیلَہ

رک : رذیلہ.

رَزِیدَہ

رَضِینا

(فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل) جو کُچھ خدا کی مصلحت ہو ہم اس میں خوش ، اس کی مرضی کا سامنے سرِ تسلیم خم ہے (عربی کے فقرے ” رضینا بالقضا “ کی تخلفیف).

رَضِیحَہ

ریزہ ریزہ کی ہوئی چیز ؛ (مجازاً) چھوٹی سی چیز .

رَزِین

سنجیدہ ، متین.

رَزِیل

رک : رَذِیل .

رَذِیل

کمینہ، سفلہ، کم ذات، نِیچ، پاجی

رَضِیعَہ

رَزِیدَنی

رَذِیلَت

کمینگی، کم ظرفی، سفلہ پن.

رَذِیلِیَّت

کمینگی، کم ظرفی، سِفلہ پن.

رَضِینا بَقَضا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

رَضِینا بالْقضَا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

رَذِیل کی دو نَہ اَشْراف کی سَو

کمینے کی دو گالیاں بھی شریف کی سو گالیوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں.

رَذِیل کی دوسْتی پانی کی لَکِیر ، شَرِیف کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

کمینے اور کم ظرف کی کسی بات کا بھروسا نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی حاصِل ہونا کے معانیدیکھیے

زِنْدَگی حاصِل ہونا

zindagii haasil honaaज़िंदगी हासिल होना

محاورہ

زِنْدَگی حاصِل ہونا کے اردو معانی

  • حیات مِلنا، دوام ہونا

English meaning of zindagii haasil honaa

  • to be alive

ज़िंदगी हासिल होना के हिंदी अर्थ

  • जीवन मिलना, अमरता होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی حاصِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگی حاصِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone