تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِنْدَگی بَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی بَھر کے معانیدیکھیے
زِنْدَگی بَھر کے اردو معانی
فعل متعلق
- عُمر بھر، تا حیات، جیتے جی
شعر
کیا کرتے تھے باتیں زندگی بھر ساتھ دینے کی
مگر یہ حوصلہ ہم میں جدا ہونے سے پہلے تھا
کیسے بچوں کو بتاؤں راستوں کے پیچ و خم
زندگی بھر تو کتابوں کا سفر میں نے کیا
زندگی بھر کے شکوے گلے تھے بہت وقت اتنا کہاں تھا کہ دہراتے ہم
ایک ہچکی میں کہہ ڈالی سب داستاں ہم نے قصے کو یوں مختصر کر لیا
English meaning of zindagii-bhar
Adverb
- whole life, for the whole life
ज़िंदगी-भर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- उम्र भर, पूरे जीवन, पूरे जीवन के लिए, जीते जी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی بَھر)
زِنْدَگی بَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔