تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگی بھاری ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُعْجِزَہ

وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو، وہ کام کرنا جو انسانی قوت سے باہر ہو

مُعجِزا

رک : معجزہ جو زیادہ مستعمل اور درست ہے ۔

مُعْجِزَہ نُما

معجزے والا، غیرمعمولی، معجزاتی

مُعْجِزَہ کَاْرِیْ

معجزہ دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

مُعْجِزانَہ

معجزے والا، معجزے جیسا، معجزے پر مبنی

مُعْجِزاتی

معجزات سے منسوب یا متعلق، معجزات کا، معجزے والا، جس پر معجزے کا گمان ہو، ماورائی

مُعْجِزَاْتْ

کراماتیں، کرشماتیں، وہ کام جو طاقت بشری سے باہر ہوں، معجزے، وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو

مُعْجِزَہ کَرنا

قوت انسانی سے باہر کوئی کام کرنا، اعجاز دکھانا، غیر معمولی کام کرنا

مُعْجِزا کَرنا

قوتِ انسانی سے باہر بات کرنا ، غیر معمولی بنا دینا ۔

مُعْجِزَہْ نُمَاْئِیْ

معجزہ دکھانا

مُعْجِزا کَر دینا

قوتِ انسانی سے باہر بات کرنا ، غیر معمولی بنا دینا ۔

مُعْجِزَاْتِ حَیْدَرْ

حضرت علی کے کرامات، حضرت علی کے حیرت انگیز کارنامے

مُعْجِزَاْتِ عِیْسیٰ

حضرت عیسیٰؑ کے معجزے

مُعْجِزَاْتِ عِیْسٰی گَرْدُوْں مَقَاْمْ

حضرت عیسیٰ کے معجزات جن کا مقام فلک یعنی بہشت ہے

نَفس مُعجِزَہ

اصل معجزہ ، معجزے کا وجود ، معجزے کی موجودگی ۔

بے مُعْجِزَہ

معجزہ کے بغیر، حیرت کے بغیر، تعجب کے بغیر

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی بھاری ہونا کے معانیدیکھیے

زِنْدَگی بھاری ہونا

zindagii bhaarii honaaज़िंदगी भारी होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زِنْدَگی بھاری ہونا کے اردو معانی

  • زِندگی دُوبھر ہونا
  • کسی صدمے یا بیماری کی وجہ سے مرنے کو جی چاہنا

Urdu meaning of zindagii bhaarii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • zindgii duu.obhar honaa
  • kisii sadme ya biimaarii kii vajah se marne ko jii chaahnaa

English meaning of zindagii bhaarii honaa

  • to become disenchanted with life

ज़िंदगी भारी होना के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदगी दूओभर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعْجِزَہ

وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو، وہ کام کرنا جو انسانی قوت سے باہر ہو

مُعجِزا

رک : معجزہ جو زیادہ مستعمل اور درست ہے ۔

مُعْجِزَہ نُما

معجزے والا، غیرمعمولی، معجزاتی

مُعْجِزَہ کَاْرِیْ

معجزہ دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

مُعْجِزانَہ

معجزے والا، معجزے جیسا، معجزے پر مبنی

مُعْجِزاتی

معجزات سے منسوب یا متعلق، معجزات کا، معجزے والا، جس پر معجزے کا گمان ہو، ماورائی

مُعْجِزَاْتْ

کراماتیں، کرشماتیں، وہ کام جو طاقت بشری سے باہر ہوں، معجزے، وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو

مُعْجِزَہ کَرنا

قوت انسانی سے باہر کوئی کام کرنا، اعجاز دکھانا، غیر معمولی کام کرنا

مُعْجِزا کَرنا

قوتِ انسانی سے باہر بات کرنا ، غیر معمولی بنا دینا ۔

مُعْجِزَہْ نُمَاْئِیْ

معجزہ دکھانا

مُعْجِزا کَر دینا

قوتِ انسانی سے باہر بات کرنا ، غیر معمولی بنا دینا ۔

مُعْجِزَاْتِ حَیْدَرْ

حضرت علی کے کرامات، حضرت علی کے حیرت انگیز کارنامے

مُعْجِزَاْتِ عِیْسیٰ

حضرت عیسیٰؑ کے معجزے

مُعْجِزَاْتِ عِیْسٰی گَرْدُوْں مَقَاْمْ

حضرت عیسیٰ کے معجزات جن کا مقام فلک یعنی بہشت ہے

نَفس مُعجِزَہ

اصل معجزہ ، معجزے کا وجود ، معجزے کی موجودگی ۔

بے مُعْجِزَہ

معجزہ کے بغیر، حیرت کے بغیر، تعجب کے بغیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی بھاری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگی بھاری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone