تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگانی آخِر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بَد دُعا

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچانے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

بَد دُعا لَگنا

کوسنے کا اثر ہونا .

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعاؤں

پھٹکار، لعنتیں، کوسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگانی آخِر کَرْنا کے معانیدیکھیے

زِنْدَگانی آخِر کَرْنا

zindagaanii aaKHir karnaaज़िंदगानी आख़िर करना

محاورہ

زِنْدَگانی آخِر کَرْنا کے اردو معانی

  • مرنے کے قریب ہونا، زندگی کے دن پورے کرنا

English meaning of zindagaanii aaKHir karnaa

  • to be near the moment of death

ज़िंदगानी आख़िर करना के हिंदी अर्थ

  • मरने के क़रीब होना, मृत्यु के निकट होना, ज़िंदगी के दिन पूरे करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگانی آخِر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگانی آخِر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone