تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَہ ہونا کے معانیدیکھیے

زِنْدَہ ہونا

zinda honaaज़िंदा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زِنْدَہ ہونا کے اردو معانی

  • جی اٹھنا، جینا، بقید حیات ہونا
  • کسی دھات کے کشتہ کا دوبارہ اپنی اصلی حالت پر آجانا
  • پکارنے پر بڑی مشکل سے بولنا یا جواب دینا (غصے کے محل پر)

Urdu meaning of zinda honaa

  • Roman
  • Urdu

  • jii uThnaa, jiinaa, baqaid hayaat honaa
  • kisii dhaat ke kushta ka dubaara apnii aslii haalat par aajaanaa
  • pukaarne par ba.Dii mushkil se bolnaa ya javaab denaa (Gusse ke mahl par

English meaning of zinda honaa

  • be alive, exist, be refreshed
  • be revived

ज़िंदा होना के हिंदी अर्थ

  • जी उठना, जीना, जीवन में बँधा होना
  • किसी धातु के मारे हुए का पुनः अपनी मूल स्थिति पर आ जाना
  • पुकारने पर बड़ी कठिनाई से बोलना या उत्तर देना (क्रोध के अवसर पर)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone