تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِلت اٹھانا" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِلت اٹھانا کے معانیدیکھیے

ذِلت اٹھانا

zillat uThaanaaज़िल्लत उठाना

محاورہ

مادہ: زَلَّت

ذِلت اٹھانا کے اردو معانی

  • خوار ہونا، رسوا ہونا، شرمندہ ہونا، ذلیل ہونا

English meaning of zillat uThaanaa

  • suffer disgrace or shame (at the hands of)

ज़िल्लत उठाना के हिंदी अर्थ

  • बदनाम होना, रुसवा होना, शर्मिंदा होना, ज़लील होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِلت اٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِلت اٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone