تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِلّت آمیز" کے متعقلہ نتائج

بَعِید

دور جو فاصلے پر ہو

بَعِیَدہ

بعید کی تانیث، دور، جو فاصلے پر ہو

بَعِیدی

دور کا

بَعید ہونا

خلافِ قیاس ہونا، غیر ممکن ہونا

بَعِید نَظَری

دور اندیشی

بَعِیدُ الْعَقْل

جسے عقل قبول نہ کرے، بعید از عقل، غیر معقول، بیہودہ، بے معنی

بَعِیدُالْمَقْصَد

موضوع گفتگو سے الگ موضوع بحث سے غیر متعلق موقع اور محل کے لحاظ سے ناموزوں۔

بَعِیدُ الْعَصْر

موجودہ زمانے سے دور زمانۂ قدیم کا۔

بَعِیدُ الْفَہْم

سمجھ میں نہ آنے والا، مشکل سے سمجھ میں آنے والا

بَعِیدُ المَقام

دور دراز جو بہت زیادہ فاصلے پر ہو۔

بَعِیدُ اْلقِیاس

۱. عقل و فہم سے دور ذوں کے نزدیک نا درست جسے عقل تسلیم نہ کرے بظاہر ناممکن۔

بَعِیدُ الْوَطَن

جو اپنے وطن سے دور ہو، غریب الدیار مسافر

بَعِید اَز قِیاس

beyong guess, imagination

بَعِیدِ اَرْضی

کسی سیارے کا وہ مقام جو سب سے زیادہ زمین سے دور ہو، زمین کا سورج سے بعید ترین فاصلہ

بَعِید اَز القِیاس

inconceivable

بَعید نَظر آنا

خلافِ قیاس ہونا، غیر ممکن ہونا

بَعِید اَز وَہم و خَیال

جو بات خیال میں بھی نہ آسکے، جس کو قیاس پہنچ نہ سکے

بَعِیدِ آیِندَہ

مستقبل بعید ، وہ آیندہ زمانہ جو کچھ وقت کے بعد آنے ، مستقبل قریب کی ضد .

بَعِیدُ النَّوم

جسے نینْد نہ آئی ہو کم سونے اور زیادہ جاگنے والا۔

بِعَادْ

दूरी, फ़ासिला।।

باعِد

دور، بعید

بَہِیڑ بُھنْگاہ

رک : بہیر بنگاہ.

بے اَدائی

کم التفاقی، سرد مہری، بے توجہی

بے اَدائیگی

قرضہ لے کر واپس نہ دینا

بے عَدِیل

بے مثال، اچھوتا، انوکھا

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

بے اَدَب بے نَصِیب

جو شخص ادب اور حفظ مراقب سے محروم ہو

بے عَدْل

unjust, unfair, lawless

بَہ اَدَب

شفقت اور نرمی کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام کے ساتھ

بے اَدَب

دوسروں کے مرتبے کا لحاظ نہ کرنے والا، حدِ ادب کو نگاہ نہ رکھنے والا، گستاخ، بد تہذیب، بد تمیز، بے تمیز، بے ادب، غیر مہذب،

بائِدہ

عرب عاریہ یعنی عربوں کی سب سے پہلی نسل جو’عروبیت‘ کی موجد تھی، لیکن اب کوئی فرد اس نسل کا روئے زمین پر باقی نہیں رہا، اس لئے انھیں بائدہ یعنی ’نابود‘ بھی کہا جاتا ہے

با اَدَب

مودب، تمیز دار، مہذب، اچھے اخلاق کا

با اَدَب با نَصِیب

بڑوں کا ادب کرنےے ولا خوش نصیب ہے اور جو ایسا نہیں کرتا وہ بدنصیب ، ایسے شخص سے جو بزرگوں کی عزت نہیں کرتا تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں.

اِشارَہ بَعِید

وہ ضمیر اشارہ جس سے کسی ایسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کیا جائے جو فاصلے پر ہو . جیسے وہ (قلم) ، اس (مکان سے) .

ماضی بَعِید

وہ ماضی جس سے دور کا گزرا ہوا زمانہ سمجھا جائے، جیسے: وہ آیا تھا

مَغْرِب بَعِید

دور کا مغرب ، مغرب کے دور کے علاقے

مَشْرِقِ بَعِید

مراد : چین ، جاپان ، فلپائن ، فارموسا ، تائیوان وغیرہ پر مشتمل ۔

شَرْقِ بَعِید

the Far East

عَقْل سے بَعِید

عقل سے باہر، جو سمجھ میں نہ آئے، لغو، احمقانہ

زَمانَۂ بَعِید

قدیم زمانہ ، دورِ گزشتہ ، بہت پُرانا زمانہ

وارِثِ بَعِید

distant successor

وَلیِ بَعِید

دور کا سرپرست ، رک : ولی ابعد ۔

مُسْتَقْبِلِ بَعِید

بعد میں آنے والا وقت، آیندہ زمانہ جو ابھی دور ہو

تَشْبِیہِ بَعِید

وہ تشبیہ جو بآسانی سمجھ میں نہ آسکے اور غور کرنے کی ضرورت پڑے.

بائیں دَہْنے

چپ و راست

عَہْدِ بَعِید

عہد قدیم، قدیم زمانہ، پرانا دور، دوردراز کا زمانہ

بونِ بَعِید

بڑا تفاوت، بہت فرق

اَصْلِ بَعِید

(میراث) دادا (باپ کے بالمقابل)

عِلَّتِ بَعِیْد

وہ شے جو خود بلاواسطہ کسی معلول کے وجود میں موثر نہ ہو .

بُعْدِ بَعِید

بہت لمبا فاصلہ، بہت بڑی دوری

کیا بَعِید ہے

کوئی دور نہیں ، ہو سکتا ہے ، ممکن ہے ؛ کوئی بھروسا نہیں.

یِہ بات شَرافَت سے بَعِید ہے

شریف آدمی ایسی بات نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِلّت آمیز کے معانیدیکھیے

ذِلّت آمیز

zillat-aamezज़िल्लत-आमेज़

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

ذِلّت آمیز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ایسی بات یا کام جس سے کسی کی توہین یا بے عزتی ہو، ذلت سے بھرا ہوا

Urdu meaning of zillat-aamez

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii baat ya kaam jis se kisii kii tauhiin ya be.izztii ho, zillat se bhara hu.a

English meaning of zillat-aamez

Persian, Arabic - Adjective

ज़िल्लत-आमेज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • ऐसी बात या काम जिससे किसी का अपमान हो, ज़िल्लत से भरा हुआ, अपमानजनक, तिरस्कारयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَعِید

دور جو فاصلے پر ہو

بَعِیَدہ

بعید کی تانیث، دور، جو فاصلے پر ہو

بَعِیدی

دور کا

بَعید ہونا

خلافِ قیاس ہونا، غیر ممکن ہونا

بَعِید نَظَری

دور اندیشی

بَعِیدُ الْعَقْل

جسے عقل قبول نہ کرے، بعید از عقل، غیر معقول، بیہودہ، بے معنی

بَعِیدُالْمَقْصَد

موضوع گفتگو سے الگ موضوع بحث سے غیر متعلق موقع اور محل کے لحاظ سے ناموزوں۔

بَعِیدُ الْعَصْر

موجودہ زمانے سے دور زمانۂ قدیم کا۔

بَعِیدُ الْفَہْم

سمجھ میں نہ آنے والا، مشکل سے سمجھ میں آنے والا

بَعِیدُ المَقام

دور دراز جو بہت زیادہ فاصلے پر ہو۔

بَعِیدُ اْلقِیاس

۱. عقل و فہم سے دور ذوں کے نزدیک نا درست جسے عقل تسلیم نہ کرے بظاہر ناممکن۔

بَعِیدُ الْوَطَن

جو اپنے وطن سے دور ہو، غریب الدیار مسافر

بَعِید اَز قِیاس

beyong guess, imagination

بَعِیدِ اَرْضی

کسی سیارے کا وہ مقام جو سب سے زیادہ زمین سے دور ہو، زمین کا سورج سے بعید ترین فاصلہ

بَعِید اَز القِیاس

inconceivable

بَعید نَظر آنا

خلافِ قیاس ہونا، غیر ممکن ہونا

بَعِید اَز وَہم و خَیال

جو بات خیال میں بھی نہ آسکے، جس کو قیاس پہنچ نہ سکے

بَعِیدِ آیِندَہ

مستقبل بعید ، وہ آیندہ زمانہ جو کچھ وقت کے بعد آنے ، مستقبل قریب کی ضد .

بَعِیدُ النَّوم

جسے نینْد نہ آئی ہو کم سونے اور زیادہ جاگنے والا۔

بِعَادْ

दूरी, फ़ासिला।।

باعِد

دور، بعید

بَہِیڑ بُھنْگاہ

رک : بہیر بنگاہ.

بے اَدائی

کم التفاقی، سرد مہری، بے توجہی

بے اَدائیگی

قرضہ لے کر واپس نہ دینا

بے عَدِیل

بے مثال، اچھوتا، انوکھا

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

بے اَدَب بے نَصِیب

جو شخص ادب اور حفظ مراقب سے محروم ہو

بے عَدْل

unjust, unfair, lawless

بَہ اَدَب

شفقت اور نرمی کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام کے ساتھ

بے اَدَب

دوسروں کے مرتبے کا لحاظ نہ کرنے والا، حدِ ادب کو نگاہ نہ رکھنے والا، گستاخ، بد تہذیب، بد تمیز، بے تمیز، بے ادب، غیر مہذب،

بائِدہ

عرب عاریہ یعنی عربوں کی سب سے پہلی نسل جو’عروبیت‘ کی موجد تھی، لیکن اب کوئی فرد اس نسل کا روئے زمین پر باقی نہیں رہا، اس لئے انھیں بائدہ یعنی ’نابود‘ بھی کہا جاتا ہے

با اَدَب

مودب، تمیز دار، مہذب، اچھے اخلاق کا

با اَدَب با نَصِیب

بڑوں کا ادب کرنےے ولا خوش نصیب ہے اور جو ایسا نہیں کرتا وہ بدنصیب ، ایسے شخص سے جو بزرگوں کی عزت نہیں کرتا تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں.

اِشارَہ بَعِید

وہ ضمیر اشارہ جس سے کسی ایسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کیا جائے جو فاصلے پر ہو . جیسے وہ (قلم) ، اس (مکان سے) .

ماضی بَعِید

وہ ماضی جس سے دور کا گزرا ہوا زمانہ سمجھا جائے، جیسے: وہ آیا تھا

مَغْرِب بَعِید

دور کا مغرب ، مغرب کے دور کے علاقے

مَشْرِقِ بَعِید

مراد : چین ، جاپان ، فلپائن ، فارموسا ، تائیوان وغیرہ پر مشتمل ۔

شَرْقِ بَعِید

the Far East

عَقْل سے بَعِید

عقل سے باہر، جو سمجھ میں نہ آئے، لغو، احمقانہ

زَمانَۂ بَعِید

قدیم زمانہ ، دورِ گزشتہ ، بہت پُرانا زمانہ

وارِثِ بَعِید

distant successor

وَلیِ بَعِید

دور کا سرپرست ، رک : ولی ابعد ۔

مُسْتَقْبِلِ بَعِید

بعد میں آنے والا وقت، آیندہ زمانہ جو ابھی دور ہو

تَشْبِیہِ بَعِید

وہ تشبیہ جو بآسانی سمجھ میں نہ آسکے اور غور کرنے کی ضرورت پڑے.

بائیں دَہْنے

چپ و راست

عَہْدِ بَعِید

عہد قدیم، قدیم زمانہ، پرانا دور، دوردراز کا زمانہ

بونِ بَعِید

بڑا تفاوت، بہت فرق

اَصْلِ بَعِید

(میراث) دادا (باپ کے بالمقابل)

عِلَّتِ بَعِیْد

وہ شے جو خود بلاواسطہ کسی معلول کے وجود میں موثر نہ ہو .

بُعْدِ بَعِید

بہت لمبا فاصلہ، بہت بڑی دوری

کیا بَعِید ہے

کوئی دور نہیں ، ہو سکتا ہے ، ممکن ہے ؛ کوئی بھروسا نہیں.

یِہ بات شَرافَت سے بَعِید ہے

شریف آدمی ایسی بات نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِلّت آمیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِلّت آمیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone