تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذِکْرِ جَمِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذِکْرِ جَمِیل کے معانیدیکھیے
ذِکْرِ جَمِیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی کا تذکرہ جو نیکی کے ساتھ کیا جائے، کسی کی خوبیوں کا بیان
شعر
میرے ہونٹوں پہ ترا ذکر جمیل
ہر نفس موج صبا ہو جیسے
زندگی کیا ہے تری یاد ترا ذکر جمیل
بندگی کیا ہے ترے نام پہ قرباں ہونا
ترے جمال کا ذکر جمیل میں کرتا
نہ مل سکا کوئی عالم میں رازداں مجھ کو
English meaning of zikr-e-jamiil
Noun, Feminine
- mention, tell (of), relate, express state about good manners,
ज़िक्र-ए-जमील के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी का वर्णन जो परोपकार के साथ किया जाये, किसी के गुणों का व्याख्यान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذِکْرِ جَمِیل)
ذِکْرِ جَمِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔