تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذکر جہر" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں ذکر جہر کے معانیدیکھیے

ذکر جہر

zikr-e-jahrज़िक्र-ए-जहर

اصل: عربی

وزن : 2221

ذکر جہر کے اردو معانی

مذکر

  • (تصوف) اللہ کا نام بلند آواز سے لینا، (اللہ یا اللہ بلند آواز سے کہنا)، بلند آواز سے اللہ کی حمدو ثنا کرنا، ذکرجلی

English meaning of zikr-e-jahr

Masculine

  • talking about a rival or the other

ज़िक्र-ए-जहर के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • अन्य-चर्चा, दूसरा विक्र, रक़ीब की चर्चा ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذکر جہر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذکر جہر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone