تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذِکْرِ حَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذِکْرِ حَق کے معانیدیکھیے
ذِکْرِ حَق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زبان و دل سے خدا کی یاد
شعر
ذکر حق بھی تھا بجا ساحرؔ مگر
مے کشی کا دور بھی چلتا رہا
ہر زباں پر ذکر حق اور دل میں ہے یاد بتاں
یہ نہیں کھلتا کہ ہیں انسان یا شیطان شیخ
خفا خفا سے ہیں آخر جناب ناصح کیوں
کسی نے کر دیا کیا آج ذکر حق پھر سے
English meaning of zikr-e-haq
Noun, Masculine
- chanting the name of God
ज़िक्र-ए-हक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिभ एवं मन से ईश्वर का जाप, हृदुय से ईश्वर को याद करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذِکْرِ حَق)
ذِکْرِ حَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔