تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِیسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِیسْت کے معانیدیکھیے
زِیسْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زندگی، حیات
- ہستی
- عمر
شعر
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا
درد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
پہلے شراب زیست تھی اب زیست ہے شراب
کوئی پلا رہا ہے پئے جا رہا ہوں میں
زیست سے تنگ ہو اے داغؔ تو جیتے کیوں ہو
جان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں
English meaning of ziist
Noun, Feminine
- life, existence
- living
ज़ीस्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जीवन, ज़िंदगी
- जीवनयापन
- आयु
زِیسْت کے مترادفات
زِیسْت کے متضادات
زِیسْت کے قافیہ الفاظ
زِیسْت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِیسْت)
زِیسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔