اردو، انگلش اور ہندی میں زِینَت کے معانیدیکھیے
زِینَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوبصورتی، آرائش، زیبائش، آراستگی، سجاوٹ
- وہ چیز جس سے کسی کی سجاوٹ ہو، آرائش و زیبائش کی چیز، خوبصورتی کا سبب، رونق، شان
- بناؤ سن٘گھار، بننا سنورنا
- رونق، شان
وضاحتی ویڈیو
شعر
حسن بازار کی زینت ہے مگر ہے تو سہی
گھر سے نکلا ہوں تو اس چوک سے بھی ہو آؤں
گلشن کی فقط پھولوں سے نہیں کانٹوں سے بھی زینت ہوتی ہے
جینے کے لئے اس دنیا میں غم کی بھی ضرورت ہوتی ہے
مری زندگی کی زینت ہوئی آفت و بلا سے
میں وہ زلف خم بہ خم ہوں جو سنور گئی ہوا سے
English meaning of ziinat
ज़ीनत के हिंदी अर्थ
زِینَت کے مترادفات
زِینَت کے قافیہ الفاظ
زِینَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِینَت)
زِینَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔