تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِینَت بَخْش" کے متعقلہ نتائج

آرائِش

سجاوٹ، زیبائش، آراستگی، بناو، سنْگھار

آرائِشِ عالَم

دنیا کی آراستگی

آرائِش دینا

سجانا، آراستہ كرنا۔

آرائِش كا چَمَن

وہ پودے، پھول، پھل اور پتیاں جو آرائش میں كاغذ، ابرك اور پنی وغیرہ سے بنائے جاتے ہیں

آرائِش كا تَخْت

كھیچیوں سے بنا ہوا كاغذ ابرک وغیرہ كا تخت جس پر چراغاں كا سامان سجا ہوتا ہے۔

آرائِش لُٹْنا

باغ بہاری كا لوٹا جانا (جلوس یا برات وغیرہ كے منزل مقصود پر پہنچنے كے بعد رسم ہے كہ آرائش یا سوگی كا سامان براتی اور تماشائی لوٹ لیتے ہیں)

آرائِش پَسَنْد

بناو سنگھار كا شوقین

آرائِش لُوٹْنا

آرائش لٹنا كا متعدی

آرائِشِ رَنْگِ تَعَلُّق

decorating the colors of relationship

آرائِشِ عُروسِ چَمَن

decoration, embellishment of bride of garden

آرائِشی

آرائش سے منسوب، دل کو چھولینے والے، سجا ہوا

آرائِش و زیبائِش

decor

آرائش دہندہ

سجانے والا، زیبائش دینے والا

آرائش کرنا

مجانا، زیبائش دینا

ہَفْت آرائِش

سات سنگار ؛ رک : ہر ہفت آرائش ۔

ہَر ہَفت آرائِش

سات سنگھار ، سات آرائشیں ، تمام لوازماتِ آرائش ۔

شَوقِ آرائِش

زیب و آرائش کا شوق، بننے سنورنے کا شوق

تَحْسِینِ آرائِش

praise of decoration

جھالَروں وَغَیرَہ سے آرائِش کَرنا

festoon (with)

اردو، انگلش اور ہندی میں زِینَت بَخْش کے معانیدیکھیے

زِینَت بَخْش

ziinat-baKHshज़ीनत-बख़्श

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

زِینَت بَخْش کے اردو معانی

صفت

  • رونق عطا کرنے والا، حسن عطا کرنے والا، خوبصورتی بڑھانے والا

شعر

Urdu meaning of ziinat-baKHsh

  • Roman
  • Urdu

  • raunak ata karne vaala, husn ata karne vaala, Khuubsuurtii ba.Dhaane vaala

English meaning of ziinat-baKHsh

Adjective

  • something that impart beauty

ज़ीनत-बख़्श के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शोभित करने वाला, सौन्दर्य प्रदान करने वाला, सौंदर्य और सुंदरता बढ़ाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آرائِش

سجاوٹ، زیبائش، آراستگی، بناو، سنْگھار

آرائِشِ عالَم

دنیا کی آراستگی

آرائِش دینا

سجانا، آراستہ كرنا۔

آرائِش كا چَمَن

وہ پودے، پھول، پھل اور پتیاں جو آرائش میں كاغذ، ابرك اور پنی وغیرہ سے بنائے جاتے ہیں

آرائِش كا تَخْت

كھیچیوں سے بنا ہوا كاغذ ابرک وغیرہ كا تخت جس پر چراغاں كا سامان سجا ہوتا ہے۔

آرائِش لُٹْنا

باغ بہاری كا لوٹا جانا (جلوس یا برات وغیرہ كے منزل مقصود پر پہنچنے كے بعد رسم ہے كہ آرائش یا سوگی كا سامان براتی اور تماشائی لوٹ لیتے ہیں)

آرائِش پَسَنْد

بناو سنگھار كا شوقین

آرائِش لُوٹْنا

آرائش لٹنا كا متعدی

آرائِشِ رَنْگِ تَعَلُّق

decorating the colors of relationship

آرائِشِ عُروسِ چَمَن

decoration, embellishment of bride of garden

آرائِشی

آرائش سے منسوب، دل کو چھولینے والے، سجا ہوا

آرائِش و زیبائِش

decor

آرائش دہندہ

سجانے والا، زیبائش دینے والا

آرائش کرنا

مجانا، زیبائش دینا

ہَفْت آرائِش

سات سنگار ؛ رک : ہر ہفت آرائش ۔

ہَر ہَفت آرائِش

سات سنگھار ، سات آرائشیں ، تمام لوازماتِ آرائش ۔

شَوقِ آرائِش

زیب و آرائش کا شوق، بننے سنورنے کا شوق

تَحْسِینِ آرائِش

praise of decoration

جھالَروں وَغَیرَہ سے آرائِش کَرنا

festoon (with)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِینَت بَخْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِینَت بَخْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone