تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذی وَقار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذی وَقار کے معانیدیکھیے
ذی وَقار کے اردو معانی
صفت
- سنجیدہ، معزز، صاحب منزلت
شعر
اپنا ضمیر بیچنے والا ہی آج کل
لوگوں میں ذی وقار ہے آؤ دعا کریں
دوست جب ذی وقار ہوتا ہے
دوستی کا معیار ہوتا ہے
جو شخص بندگیٔ کردگار کرتا رہا
وہ خود کو دہر میں یوں ذی وقار کرتا رہا
English meaning of zii-vaqaar
Adjective
- dignified, honorable, prestigious
ज़ी-वक़ार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रतिष्ठित, सज्जन, अभिमानी
ذی وَقار کے مترادفات
ذی وَقار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذی وَقار)
ذی وَقار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔