تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذی رُوْح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذی رُوْح کے معانیدیکھیے
ذی رُوْح کے اردو معانی
صفت
- جان دار
شعر
کتنے ذی روح پھر رہے ہیں یہاں
کیوں ہیں سب ضابطے بشر کے لئے
یوں تو بہت ہیں دنیا میں ذی روح ہستیاں
بس آدمی وہی ہے کہ جو غم شناس ہے
ذی روح مجھ کو تو نے کیا مشت خاک سے
بندہ رہوں گا میں ترے اس التفات کا
English meaning of zii-ruuh
Adjective
- having a soul, alive, animate
ज़ी-रूह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्राणी, जीवधारी, जानदार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذی رُوْح)
ذی رُوْح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔