تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذی اِخْتِیار" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ذی اِخْتِیار کے معانیدیکھیے

ذی اِخْتِیار

zii-iKHtiyaarज़ी-इख़्तियार

اصل: عربی

وزن : 22121

ذی اِخْتِیار کے اردو معانی

صفت

  • حکومت والا، صاحب اختیار، رُتبہ والا، عالی نصب

English meaning of zii-iKHtiyaar

Adjective

  • one in authority, one who possesses authority, autonomous

ज़ी-इख़्तियार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे अधिकार प्राप्त हो, प्राप्ताधिकार, जो किसी के अधीन न हो, स्वाधीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذی اِخْتِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذی اِخْتِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone