تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذی حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذی حَیات کے معانیدیکھیے
ذی حَیات کے اردو معانی
صفت
- جاندار، زِندہ، بقیدِ حیات
شعر
کیوں غم یہ مجھی پہ مہرباں ہے
سب شاد ہیں ذی حیات جی میں
ہر ذی حیات اس میں رہے عمر بھر اسیر
تار نفس بھی ایک طرح کی کمند ہے
ہر ذی حیات کا ہے سبب جو حیات کا
نکلے ہے جی ہی اس کے لیے کائنات کا
English meaning of zii-hayaat
Adjective
- endowed with life, alive, animate
ज़ी-हयात के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्राणी, जीवधारी, जानदार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذی حَیات)
ذی حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔