تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذی فَہْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذی فَہْم کے معانیدیکھیے
ذی فَہْم کے اردو معانی
صفت، واحد
- سمجھدار، عقلمند، باشعور، دانا، دوراندیش، ذہین، پیش بیں
شعر
ہم سے ذی فہم ان آنکھوں کی پیا کرتے ہیں
نا سمجھ لوگ چلے جاتے ہیں میخانے کو
بہت ذی فہم ہیں دنیا کو لیکن کم سمجھتے ہیں!
عجب قصہ ہے سب کچھ جان کر مبہم سمجھتے ہیں
کس قدر ذی فہم ہیں سب کس قدر بالغ نظر
ایک جگنو کو مہ کامل سمجھ بیٹھے ہیں لوگ
English meaning of zii-fahm
Adjective, Singular
- endowed with understanding, intelligent, farsighted
ज़ी-फ़हम के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- समझदार, बुद्धिमान्, मतिमान, मेधावी, अक़्लमंद, प्रतिभाशाली, धारणासम्पन्न, ज़हीन दूरदर्शी, अग्रशोची
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذی فَہْم)
ذی فَہْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔