تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِہان" کے متعقلہ نتائج

زِہ

انگوٹھی کے نگینے کے سوراخ یا دندانے جن سے نگ رُکا رہتا ہے

زَہ

بچہ جننا، نُطفہ، بچہ، جنین

زِہ گِیر

سینگ یا ہڈی کی بنی ہوئی انگوٹھی، ایسی کوئی چیز جسے انگوٹھے میں چڑھا کر کمان کا چلہ پکڑ کر کھینچتے ہیں

زِہ ہونا

زہ کَرْنا (رک) کا لازم ، چلہ کھین٘چنا.

زِہ کَرنا

کامن کا چلہ چرھانا یا غلیل کا تسمہ کھین٘چنا.

زِہان

گھوڑ دوڑ پر شرط لگانا

زِہار

عورت خواہ مرد کا اندامِ نہانی، مرد کا عضو تناسل، نیز مرد یا عورت کے آلۂ تناسل کے اطراف پیٹ کا نچلا حصّہ

زِہازِہ

پے درپے تحسین و تعریف کی آوازیں، مسلسل تعریفیں

زَہْر

ضرر رساں، نقصان دہ، مہلک، قاتل، خطرناک بات جس سے ہلاکت یا نقصان کا اندیشہ ہو

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہّار

پھول بیچنے والا، گُل فروش

زَہْر خَن٘د

وہ ہن٘سی جو غص٘ے، ناگواری یا شرمندگی کے سبب ہو، زہر ملی ہوئی مسکراہٹ، تلخ ہن٘سی، طنزیہ مسکراہٹ یا ہن٘سی

زُہّاد

متقی، پرہیزگار، پارسا

زَہْرِ خَن٘د

طنزیہ ہنسی، زبردستی کی ہنسی

زَہْر کَش

زہر پینے والا .

زَہْر نوش

زہر پینے والا، بہت ہی تیز شراب پینے والا، کسی کی کڑوی باتوں کو برداشت کرنے والا

زُہْد

دنیوی چیزوں سے اجتناب یا بے رغبتی، دنیاداری سے لاتعلقی عبادت و ریاضت، پارسائی، پرہیزگاری

زَہْرَہ

حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم کا لقب

زَہْرِ غَم

رنج و اندوہ کی شدید حالت، صدمے کی شِدّت

زَہْری پَتّا

(نباتیات) پھول کے مختلف حصے پنکھڑیاں، زرد ریشے اور پھل پتے وغیرہ اکمامہ

زَہْر با

زہر ملا ہوا کھانا، دشمن کو مارنے کے لیے

زُہْرَہ رُخ

दे. ‘जुहःजबीं।

زُہرا

(فلکیات) نظامِ شمسی کا روشن ترین اور دوسرا سب سے بڑا سیارہ، سورج کے گرد ایک چکر زمینی وقت کے مطابق 224.7 دنوں میں مکمل کرتا ہے۔ اس کا نام قدیم رومن دیوی وینس زہرہ کے نام پر رکھا گیا، ناہید، صنمیات کی رو سے اس ستارے کو حسن کی دیوی خیال کیا جاتا تھا، مطرب و رقاصۂ فلک سے بھی تعبیرکیا گیا ہے

زَہْر آب

زہر آلود پانی، زہریلا پانی

زُہْد شِکَن

پارسائی یا پرہیزگاری توڑنے والا ، توبہ شکن .

زَہْرَۃُ الرَّبیع

بسنتی پھول آغازِ بہار میں کِھلتا ہے، لاط

زَہْر مُہْرَہ

ایک سخت سبزی مائل مادہ، ازقسم سنگدانہ جو بعض جانوروں کے جسم سے نکلتا ہے اور تریاق کا اثر رکھتا ہے مشہور ہے کہ زہر کو جذب کر لیتا ہے

زُہْد فَروش

ایمان و تقوےٰ کا سودا کرنے والا ، (کنایۃً) بناوٹی پرہیزگار .

زَہْری

ضرر پہنچانے والا، جان لیوا، کینہ سے بھرا ہوا، زہریلا، بس دار، کینےسے بھرا ہوا، زہرآلود

زَہِیر

نحیف، ضعیف، ناتواں، کمزور، مضمحل

زَہْرَا

حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم کا لقب

زَہْر مار

(طب) زہرکا اثر زائل کرنے والی چیز

زَہْرِ چَشْم

غیظ یا غصّہ جو نگاہوں سے ظاہر ہو ، غصیلی نظر ؛ خشمگیں نگاہ.

زَہْر بال

بلّی اور شیر وغیرہ کی مون٘چھوں کا بال جس میں سمیت ہوتی ہے .

زَہْر تاب

जह्र में बुझा हुआ, तीर, तलवार आदि जो विष में बुझे हों।

زَہْر دار

زہریلا، جس کے کاٹے سے جسم میں زہر چڑھ جائے

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زہر دارو

زہر کی دوا، زہر دور کرنے والی جڑی بوٹی، تریاق

زَہْر ناک

زہر میں بھرا ہوا، زہر آگیں، زہریلا

زہر آمیز

زہرملا ہوا

زَہْر ناب

خالص زہر، سم قاتل، پانی جس میں زہر ملا ہو کنایۃً: غم و غصہ

زَہْرابَۂ غَم

दे. 'ब्रह्लाबेग़म'।

زَہْراوی پَتّا

(نباتیات) پھول کے مختلف حصے پنکھڑیاں، زرد ریشے اور پھل پتے وغیرہ اکمامہ

زُہْد و تَقْویٰ

پرہیزگاری، تقویٰ و پارسائی

زُہْد و اِتِّقا

پرہیزگاری ، تقویٰ و پارسائی .

زَہْرَۂ آسْیُوس

(طب) آسیوس سنگریزے جو دریائے شور کے کنارے پیدا ہوتے ہیں، ان پر اجزائے ارضی وغیرہ خشک ہو کر ایک سفید چیز نوشادر اور سجی کی طرح پیدا ہو جاتی ہے، ... اس نمک کو نمکِ آسیوس اور زہرۃ آسیوس کہتے ہیں

زہر آگیں

زہر سے بھرا ہوا، زہریلا، زہر آلودہ

زَہْر نَوا

बहुत ही कड़वी बातें करने वाला, कटुभाषी।।

زَہْر خَنْدَہ

زہرخند، طنزیہ ہنسی، زبردستی کی ہنسی

زَہْر خُورْدَہ

जिसने विष खाया हो, जिसे विष दिया गया हो।

زَہْر دِہی

زہر دینا.

زُہْرَہ پَیکَر

خوبصورت، حسین، مجسم حُسن

زُہْدِ‌ خُشْک

دُنیا سے یکسر لاتعلقی، حد درجہ پرہیزگاری، نری پارسائی

زَہْرَن

زہریلی ، قہرن ، بری.

زُہْدِیَہ

پارسائی سے نسبت رکھنے والا ، پارسا ، نیکی کا .

زَہْر ہونا

ناقابل برداشت ہونا، ناگوار ہونا

زَہْرَز

زمین شور.

زُہْمَت

سڑے ہوئے گوشت اور مچھلی کی بدبو جو ناگوار گزرے، سڑاند، چراند، بدبو

زُہْد و تَقُّدس

پرہیزگاری و بزرگی، پاکیزگی و پارسائی

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

اردو، انگلش اور ہندی میں زِہان کے معانیدیکھیے

زِہان

zihaanज़िहान

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

زِہان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑ دوڑ پر شرط لگانا

Urdu meaning of zihaan

  • Roman
  • Urdu

  • gho.D dau.D par shart lagaanaa

English meaning of zihaan

Noun, Masculine

  • betting on horse racing

ज़िहान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़ दौड़ पर दाँव लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِہان)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِہان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone