تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ژولِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَنَفِّر

نفرت کرنے والا، کراہت کرنے والا، بھاگنے والا، الگ رہنے والا، بیزار

مُتَنَفِّر رَہنا

نفرت کرنا ، نافر رہنا ، بیزار رہنا ۔

مُتَنَفِّر کَرنا

بیزار کرنا ، نفرت دلانا ۔

مُتَنَفِّر ہونا

بیزار ہو جانا ، نافر ہو جانا ، کراہیت رکھنا ۔

مُتَنَفِّر ہو جانا

بیزار ہو جانا ، نافر ہو جانا ، کراہیت رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ژولِیدَہ کے معانیدیکھیے

ژولِیدَہ

zholiidaझ़ोलीदा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ژولِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • الُجھا ہوا، پریشان، درہم برہم، بکھرا ہوا، تِتَّر بتَّر

Urdu meaning of zholiida

  • Roman
  • Urdu

  • alujhaa hu.a, pareshaan, dirham braham, bikhraa hu.a, titar bitar

English meaning of zholiida

Adjective

  • disheveled, entangled, intricate, unkempt, entangled, intricate, confused

झ़ोलीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उलझा हुआ, गुंजलक, अस्त-व्यस्त, तितर-बितर

ژولِیدَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَنَفِّر

نفرت کرنے والا، کراہت کرنے والا، بھاگنے والا، الگ رہنے والا، بیزار

مُتَنَفِّر رَہنا

نفرت کرنا ، نافر رہنا ، بیزار رہنا ۔

مُتَنَفِّر کَرنا

بیزار کرنا ، نفرت دلانا ۔

مُتَنَفِّر ہونا

بیزار ہو جانا ، نافر ہو جانا ، کراہیت رکھنا ۔

مُتَنَفِّر ہو جانا

بیزار ہو جانا ، نافر ہو جانا ، کراہیت رکھنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ژولِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ژولِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone