تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ژولِیدَہ بَیانی" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ژولِیدَہ بَیانی کے معانیدیکھیے

ژولِیدَہ بَیانی

zholiida-bayaaniiझ़ोलीदा-बयानी

وزن : 222122

Roman

ژولِیدَہ بَیانی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • بیان کا اُلجھاؤ، گنجلک اظہارِ خیال یا تحریر

Urdu meaning of zholiida-bayaanii

Roman

  • byaan ka uljhaa.o, ganjluk izhaar-e-Khyaal ya tahriir

English meaning of zholiida-bayaanii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • confused talk or writing

झ़ोलीदा-बयानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उलझी-उलझी बातें करना, व्यर्थ की बातें करना, बेतुकी बातें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ژولِیدَہ بَیانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ژولِیدَہ بَیانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone