تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِیْرِیْں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِیْرِیْں کے معانیدیکھیے
زِیْرِیْں کے اردو معانی
صفت
- نیچے کا، تحتانی، نچلی سطع یا نچلے درجے سے تعلق رکھنے والا
- نشیب یا جنوب کی طرف واقع
شعر
زیریں کہیں رہتی ہے تپسیا سے بھری لہر
بدھ اور ہے اندوہ نشینوں سے نکل کر
میں خود سے کر رہا ہوں سو مجھ کو بتائیے
زیریں ہے صاحبو کہ یہ بالائی جنگ ہے
ज़ेरीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निचला, नीचेवाला, अधोवर्ती, निम्नगत
زِیْرِیْں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِیْرِیْں)
زِیْرِیْں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔