تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیرِ تَکْمِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ تَکْمِیل کے معانیدیکھیے
زیرِ تَکْمِیل کے اردو معانی
صفت
-
جو تکمیل کے مرحلے میں ہو، جسے مکمل کیا جا رہا ہو
مثال - اردو لغت بورڈ کی اردو لُغت جو زیرِ تکمیل و اشاعت ہے مکمل ہونے کے بعد جامعیت میں اس کی حریف ہو سکتی ہے۔
شعر
زیر تکمیل ہیں دست فن کوزہ گر میں
ہم وہ ایجاد ہیں جو چاک سے باہر نہ ہوئے
English meaning of zer-e-takmiil
Adjective
- under completion
ज़ेर-ए-तकमील के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
जो पूर्ण किये जाने की अवस्था में, जिसे संपूर्ण किया जा रहा हो
उदाहरण - उर्दू लुग़त बोर्ड की उर्दू लुग़त जो ज़ेर-ए-तकमील-इशाअत है मुकम्मल होने के बाद जामइयत (पुर्णता) मे उसकी हरीफ़ हो सकती है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیرِ تَکْمِیل)
زیرِ تَکْمِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔