تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیرِ قَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ قَدَم کے معانیدیکھیے
زیرِ قَدَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- پان٘و کے نیچے، پیر کے نِیچے، قدموں میں
- خِدمت میں، زیرِ سایہ، سایۂ عاطفت میں
شعر
ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کا
جو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم
کہیں سے لوٹ کے ہم لڑکھڑائے ہیں کیا کیا
ستارے زیر قدم رات آئے ہیں کیا کیا
برابر آئینے کے بھی نہ سمجھے قدر وہ دل کی
اسے زیر قدم رکھا اسے پیش نظر رکھا
English meaning of zer-e-qadam
Persian, Arabic - Adjective
- under the feet
- under the protection of, under the auspices of, in the shadow
ज़ेर-ए-क़दम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- किसी का आश्रित, किसी की छत्रछाया में
- पाँव के तले, पाँव के नीचे, पैर के नीचे, क़दमों में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیرِ قَدَم)
زیرِ قَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔