اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ نَظَر کے معانیدیکھیے
زیرِ نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کا مطالعہ کِیا جارہا ہو، زیر مطالعہ، جس کی نگرانی کی جا رہی ہو، زیر مشاہدہ، زیر غور
شعر
یہ زمانہ مجھے بچہ سا نظر آنے لگا
جس طرح آ کے مرے زیر نظر بیٹھا ہے
یوں تو ہے زیر نظر ہر ماجرا دیکھا ہوا
پھر نہیں دیکھا ہے وہ رنگ ہوا دیکھا ہوا
لازمی ہے کہ رہیں زیر نظر غیب و حضور
دونوں عالم کی خبر ہو تو غزل ہوتی ہے
English meaning of zer-e-nazar
Persian, Arabic - Adjective
- under surveillance, under observation, under reference
ज़ेर-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसका अध्ययन किया जा रहा हो, जिसकी देख-रेख की जा रही हो, प्रक्षणाधीन, विचाराधीन
زیرِ نَظَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیرِ نَظَر)
زیرِ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔