تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیرِ نَظَر رَک٘ھنا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ نَظَر رَک٘ھنا کے معانیدیکھیے

زیرِ نَظَر رَک٘ھنا

zer-e-nazar rakhnaaज़ेर-ए-नज़र रखना

محاورہ

Roman

زیرِ نَظَر رَک٘ھنا کے اردو معانی

  • نگاہ میں رکھنا، پیشِ نظر رکھنا، بار بار دیکھتے رہنا
  • حراست میں رکھنا

Urdu meaning of zer-e-nazar rakhnaa

Roman

  • nigaah me.n rakhnaa, pesh-e-nazar rakhnaa, baar baar dekhte rahnaa
  • hiraasat me.n rakhnaa

English meaning of zer-e-nazar rakhnaa

  • keep watching, keep in view
  • to keep captive, to keep under one's observation

ज़ेर-ए-नज़र रखना के हिंदी अर्थ

  • दृष्टी में रखना, नज़र के सामने रखना, बार-बार देखते रहना
  • देख-रेख और हिरासत में रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیرِ نَظَر رَک٘ھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیرِ نَظَر رَک٘ھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone