تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیرِ مَشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ مَشْق کے معانیدیکھیے
زیرِ مَشْق کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- تابع ، مُطیع.
- وہ چیز یا جگہ جسے بار بار استعمال کیا جائے ، استعمال میں.
- ہاتھ پر چڑھا ہوا رواں.
اسم، مذکر
- وہ چمڑا یا وصلی جسے لکھنے کی مشق کرتے وقت کاغذ کے نیچے رکھ لیتے ہیں.
English meaning of zer-e-mashq
Persian, Arabic - Adjective
- at hand
- under work
- at disposal
Noun, Masculine
- pad to support paper in writing
ज़ेर-ए-मश्क़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिस पर किसी काम की मश्क की जाय अर्थात् हाथ साफ़ किया जाय, ऐसा व्यक्ति जो किसी विवशता के कारण किसी का हर एक काम करने को बाध्य हो, वह लड़का जिसका किसी पुरुष के साथ अप्राकृतिक सम्बन्ध हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیرِ مَشْق)
زیرِ مَشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔