تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیرِ خاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ خاک کے معانیدیکھیے
زیرِ خاک کے اردو معانی
صفت
- خاک میں، مٹی کے نِیچے، مدفون
شعر
گر اور بھی مری تربت پہ یار ٹھہرے گا
تو زیر خاک نہ یہ بے قرار ٹھہرے گا
اس وہم سے کہ نیند میں آئے نہ کچھ خلل
احباب زیر خاک سلا کر چلے گئے
بجھنے کی دل کی آگ نہیں زیر خاک بھی
ہوگا درخت گور پہ میری چنار کا
English meaning of zer-e-KHaak
Adjective
- under the dust, buried, dead
ज़ेर-ए-ख़ाक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मिट्टी के भीतर अर्थात्, क़ब्र में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیرِ خاک)
زیرِ خاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔